وہ فلسفی جس نے عام لوگوں کے لیے زندگی وقف کر دی
تاریخ میں بعض افراد حالات کے تحت اپنے نظریات کو بدلتے رہتے ہیں، یہ بدلتے نظریات کبھی کامیاب ہوتے ہیں اور کبھی انہیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ تاریخ کے مطالعے سے ہم پر یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بعض ایسی شخصیتیں گزری ہیں، جنہوں نے عام لوگوں کے حقوق کے لیے اپنی…
وہ، جو ہم پر مسلط رہے۔۔
میرے (بطور سیکریٹری ٹو گورنر جنرل) چارج لینے کے چند روز بعد نومبر میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے گورنر جنرل (ملک غلام محمد) کو ایک استقبالیہ پر مدعو کیا۔ استقبالیہ سے چند گھٹے قبل مجھے انٹیلی جنس کی ایک اسپیشل رپورٹ موصول ہوئی، جس میں یہ خدشہ ظاہر کیا…
تاریخ کا یورپی نقطۂ نظر
یورپی مورخین نے اپنے خطے کی تاریخ کو ایشیا اور افریقہ سے جدا کر تے ہوئے ایک علیحدہ شناخت دی ہے۔ لہٰذا یورپی اور مشرقی تاریخیں ایسے دو دھارے ہیں، جو ساتھ ساتھ سفر کرنے کے باوجود ایک دوسرے سے علیحدہ ہیں۔ یورپی مورخین نے جب ایشیا اور افریقہ کی تہذیبوں کے…
فلم ‘دی گوٹ لائف‘ : زیبِ داستاں میں کھوئی ایک کہانی
کبھی کبھار ہم کسی کو ’سنانے‘ کے لیے کسی بات کو زور دے کر کہتے ہیں، بلکہ زور دے کر دہراتے بھی ہیں۔۔ آپ ٹھیک سمجھے، یہاں میرا اصل زور، ’زور دے کر کوئی بات کہنے اور دہرانے‘ پر ہی ہے۔۔ لیکن میں یہ بات فلم ’آدوجیوتھم‘ (دی گوٹ لائف) کے حوالے سے کہہ رہا…
شہری نوجوان ریلز نہ دیکھے تو اور کیا کرے؟
اسکرولنگ چل رہی ہے، ساتھ والے ڈسٹرب ہوتے ہیں تو ہوتے رہیں، ریلز نہیں رکنی چاہییں۔ اننت امبانی کی شادی پہ ایشوریہ نے ابھیشیک کے بغیر انٹری دی (ان کا تو پکا کٹ گیا)، رات چار بج کر 10 منٹ پر کون کس سے ملنے گیا، پوری خبر ہے۔ نہیں پتہ تو اپنے آپ کا…
تاریخ دو راہے پر
تاریخ کے بارے میں مُفکرین کی دو اَراء ہیں۔ ایک یہ کہ تاریخ عالمی تہذیب کو ترقی کی جانب لے جاتی ہے۔ دوسری رائے یہ ہے کہ تاریخ تہذیبوں کو تباہ و برباد کر دیتی ہے، جس کے بعد اُن کے لیے ترقی کے راستے بند ہو جاتے ہیں۔ بعض مُفکرین کے نزدیک تاریخ ایک…
اسیرانِ مالٹا کی تلاش
مالٹا کی صبح گرم تھی، یورو کپ کا سیمی فائنل دیکھنے کے بعد شہر ابھی سو رہا تھا مگر مجھے آج ہی کے دن ’اسیرانِ مالٹا‘ کی اسیر گاہ اور ’شہیدِ مالٹا‘ کی قبر تلاش کرنا تھی۔ اکیلے سفر کرنے میں صرف ایک قباحت ہوتی ہے کہ آپ کو اپنی حفاظت کا دھیان رکھنا پڑتا…
ہاسٹل کی زندگی سے کیا بچے خوار ہوتے ہیں؟
رونگٹے کھڑے ہوگئے میرے، جب انہوں نے کہا کہ میں اپنے ’ابا کے مر جانے یا گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی دعائیں کرتا تھا۔‘ نام نہیں لکھوں گا، دوست ہیں، نوجوان ہیں، قابل آدمی ہیں، پھر کہنے لگے ’آپ حیران ہوں گے کہ اپنے باپ کے لیے کوئی مرنے کی دعائیں کیسے کر سکتا ہے؟‘…