کیا آپ بھی نثری شاعری کے خلاف ہیں؟
ایک شام ہمارے عزیز دوستوں ہما دلاور، زبیر خواجہ اور ایڈن نے ہمیں اپنے گھر ڈنر کی دعوت دی۔ اس دعوت میں انہوں نے فیمیلی آف دی ہارٹ کے جن دیگر ممبران کو بھی مدعو کیا، ان میں امیر حسین جعفری، سیمیں جاوید، عظمیٰ بنت عزیز، زہرا نقوی اور عسکری نقوی بھی شامل…
ویب سیریز ’پِل‘ (Pill) اور قاتل مسیحائی
”اس کنٹری کا ڈَیئرنگ تمہیں اچھی طرح سے معلوم ہے۔۔ جب یہ لگتا ہے کہ سب اندھے، گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں، تب بھی کسی کونے میں ایک چیخ زندہ رہتی ہے اور وہ چیخ سرکار تک کو گرانے کا پوٹینشل رکھتی ہے۔“ یہ مکالمہ ہے حال ہی میں رلیز ہونے والی ویب سیریز…
یورپی تاریخ نویسی
یورپی طاقتوں نے نہ صرف ایشیا اور افریقہ پر سیاسی تسلّط قائم کیا بلکہ اپنی منشا کے مطابق تاریخ نویسی سے ان کا ماضی بھی مسخ کر دیا۔ تاریخ کا علم تبدیلی کی نشاندہی اور قوموں میں اُن کی شناخت مضبوط بھی کرتا ہے۔ یورپی مؤرخین نے تاریخ نویسی کو اپنے نقطہ نظر سے…
فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…
کوپا امریکہ 2024: ارجنٹائن کی تاریخی فتح اور عظیم فٹبالرز کا آخری ہلہ
گزشتہ رات، فٹبال کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ ہوا جب ارجنٹائن نے ریکارڈ سولہویں مرتبہ کوپا امریکہ کپ اپنے نام کر لیا۔ یہ فتح نہ صرف ارجنٹائن کے لیے بلکہ فٹبال کے چاہنے والوں کے لیے بھی ایک یادگار لمحہ تھا۔ یہ نہ صرف فٹبال کی تاریخ میں ایک…
تاریخی یادگاریں: عظمت یا عبرت کے نشانات؟
ماضی میں کچھ حکمرانوں کی خواہش رہی تھی کہ وہ آبِ حیات پی کر ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں۔ آبِ حیات تو نہ مِلا لیکن اُس کے بجائے اُنہوں نے اپنی یادگاریں تعمیر کرائیں تا کہ لوگ اُنہیں بھلا نہ سکیں۔ تاریخ میں حکمران اور فاتح اپنی یادگاریں جن میں مینار، ستون،…
دیواروں پہ لٹکی تصویریں
میں نے جب پہلی دفعہ کینیڈا میں اپنے سائیکو تھراپی کلینک کی دیواروں پر قدرتی مناظر، جانوروں اور پرندوں کی تصویریں لٹکائی تھیں تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کا کوئی تعلق نفسیاتی علاج سے بھی ہو سکتا ہے لیکن میری مریضہ نیٹیلی نے مجھے ان کے بارے میں…
کائنات کی تخلیق کیسے ہوئی؟ ایک سائنسدان سے مکالمہ
طالب علم: سر زندگی کیسے وجود میں آئی ہے؟ سائنسدان: زندگی مادے سے وجود میں آئی ہے۔ طالب علم: سر مادہ کیسے وجود میں آیا ہے؟ سائنسدان: ہر چیز living organism سے پیدا ہوئی ہے۔ طالب علم: سر living organism کے لیے لائف کا ہونا ضروری ہے، سوال یہ ہے کہ اس…