کیا راولپنڈی اسلام آباد کے نیچے کوئی قدیم شہر دفن ہے؟
راجہ بشارت ضلع کونسل راولپنڈی کے چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر رہے ہیں جن کا تعلق جنجوعہ راجپوتوں سے ہے، جن کا خاندان نسل در نسل سے دھمیال راولپنڈی میں مقیم ہے۔ گذشتہ ہفتے ملاقات میں وہ مجھے دھمیال میں ایک دیوار نما پہاڑی پر لے گئے، جس کا کچھ ہی حصہ بچا…
نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
کہتے ہیں کہ بندے کے اپنے حالات بہتر ہوں تو وہ معاشرتی مسائل سے بیگانہ ہونے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی شاید ایسا ہی ہوا ہے، جب سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں تو دوسروں کا درد، دکھ اور ان کی تکالیف کا احساس کم ہوتا جا رہا ہے۔ یا ہو سکتا ہے کہ میری…
ریاستیں ایک دوسرے سے کیا کیا سیکھتی ہیں؟
جس طرح انسان ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔ اسی طرح قومیں بھی سیکھتی ہیں، ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں۔ مثلاً آج ہم اسرائیل کو نوآبادیاتی آبادکاری (کولونیل سیٹلرازم) کی آخری نمایاں مثال سمجھ کے اس پر تھو تھو کر رہے ہیں، مگر اسرائیل نے بھی تو آخر…
جب انگلستان نے غریبوں کو جہازوں میں بھر کر امریکہ، آسٹریلیا بھیجا
17ویں صدی کا انگریز معاشرہ بادشاہ اور پارلیمنٹ کی خانہ جنگی سے گزرا۔ اس نے پیورٹین مذہبی خیالات کا تجربہ کیا۔ اس پسِ منظر میں کئی نئی تحریکیں ابھریں، جن میں سے ایک ’لیولرز‘ (Levellers) تھی جو امیر اور غریب کے فرق کو ختم کرنا چاہتے تھے۔ اس کے علاوہ ’ڈگرز‘…
غم سوال کا جواب چاہتا ہے، کون دے گا جواب؟
ایسا میرے ساتھ ہی کیوں ہوا؟ جس وقت ہمیں کوئی تکلیف ہوتی ہے، دکھ، غم، کوئی پریشانی ملتی ہے تو ہمارا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ ایسا میرے ساتھ کیوں ہوا؟ ہمارا غم، ہماری تکلیف، سب سے پہلے اس سوال کا جواب مانگتے ہیں۔ غصہ آتا رہتا ہے، وہ ختم ہو تو پھر لامحدود…
ضیافتوں کی تاریخ
ابتداء ہی سے آپس میں مِل بیٹھ کر کھانے کا رواج رہا ہے۔ ایتھنز میں جب عالم اور دانشور مِلتے تھے تو اُن کی یہ محفل سمپوزیم کہلاتی تھی، اس میں پانی میں شراب مِلا کر پی جاتی تھی، سادہ کھانا کھایا جاتا تھا اور رات بھر فلسفے کے موضوعات پر بحث و مباحثہ ہوتا…
مارک بلوخ اور آنالز اِسکول
پروفیسر لوسیاں فیور اور مارک بلوخ نے آنالز کے نام سے نئے مکتبہ تاریخ کی بنیاد رکھی تھی۔ آنالز اسکول کے مورخوں نے تاریخ کے مضمون کو ایک نئی زندگی دی اور اُن موضوعات پر لکھا، جنہیں اب تک مورخ ہی نظرانداز کرتے تھے۔ تاریخ کا مضمون وقت اور حالات کے ساتھ بدلتا…
مغل ملکہ گیتی آرا، جو جہیز میں گیارہ ہزار عورتوں کی فوج لائی
افغانستان میں آج سے لگ بھگ 600 سال پہلے ایک ایسی خاتون بھی گزری ہے، جو افغان صوبے زابلستان کی نہ صرف حکمران تھی بلکہ اس کے پاس خواتین کی ایک بڑی فوج بھی تھی۔ شاید لوگ یہ بھی کم ہی جانتے ہوں کہ وہ امیر تیمور کے بیٹے میراں شاہ کی ملکہ بنی۔ یہ…