پاکستانی معاشرے کو بھی رومی تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے
رومی مؤرخ یونانی تاریخ دانوں سے متاثر تھے۔ جن میں ہیروڈوٹس(BC 425) اور تھیوسی ڈیڈیز قابلِ ذِکر ہیں۔ ہیروڈوٹس نے تاریخی واقعات کو افسانوی رنگ دے کر پیش کیا ہے تاکہ پڑھنے اور سننے والوں کو اس میں دلچسپی رہے۔ اس کے مقابلے میں تھیوسی ڈیڈیز کے ہاں واقعات کی…
ہندوستان میں بسنے والے شیدی غلاموں کی تاریخ
پاکستان کے مختلف خطوں میں صدیوں سے افریقی نسل کے لوگ مقیم ہیں جنہیں سندھ میں ’شیدی‘ اور بلوچستان میں ’مکرانی‘ کہا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ انہیں حبشی بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ شیدی افریقی زبان کے لفظ ’سدی‘ کا بگڑا ہوا روپ ہے جو حقیقت میں عربی کے لفظ…
مغربی تہذیب کا خنجر
ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران مہاتما گاندھی اپنے عدم تشدد کے فلسفے اور غالباً اپنی گُھٹنوں سے اوپر دھوتی اور چرخہ کاتنے کی وجہ سے مغربی صحافیوں میں مقبول تھے۔ ان سے ایک دفعہ گورے صحافی نے پوچھا کہ آپ کا مغربی تہذیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ مہاتما…
غزہ پر حملے کا ایک محاذ میڈیا بھی ہے
غزہ پر اسرائیلی حملے کو مغرب کے الیکٹرانک میڈیا، بالخصوص امریکی میڈیا نے جس طریقے سے کوریج دی، اس کا جھکاؤ واضح طور پر اسرائیل کی طرف ہے۔ اس واضح جھکاؤ کو کم دکھانے کے لیے اب تک بہت کوششیں کی گئیں جو فی الوقت کامیاب دکھائی نہیں دے رہیں۔ میڈیا وار کی فکری…
جب شیر بلی کی تنخواہ پر کام کرنے لگے
ویسے پچھتر برس میں ایسا کون سا وزیرِ اعظم یا وزیر گزرا ہے، جو لاڈلا ہونے کی سند لیے بغیر اپنے عہدے پر آیا بھی ہو اور ٹک بھی پایا ہو۔ پچپن برس پہلے اپنے بچپن میں رحمے نائی کی دکان سے سردار موچی کے کھوکھے اور تانگہ اسٹینڈ کے جیرو کوچوان تک ہر ماجھے…
شہزادی بمبا سدرلینڈ، گمنامی میں زندگی گزارنے والی پنجاب کی ملکہ
یہ مارچ 1957 کے موسمِ بہار کی ایک اُداس سہ پہر تھی۔ شہرِ لاہور میں خاموشی تھی۔ سڑکوں پر ٹریفک عام دنوں کی طرح رواں دواں تھی مگر جیل روڈ کے گورا قبرستان میں ایک خاتون کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد تدفین جاری تھی۔ برطانوی سفارتی عملے کے علاوہ گنتی کے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط69)
دادو کبھی پرسکون خطہ تھا، سندھو خاموش اور تنہا بہتا تھا۔ آج یہ پرشور جگہ ہے۔ سندھو پر بنے پل سے لاریاں، ٹرک اور رنگ رنگ کی گاڑیاں دھواں اڑاتی اور مشینی دور کا انسان شور مچاتا گزرتا ہے۔ سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندرؒ کی درگاہ بھی واقع ہے داستان گو…
آخر نسل کشی کے حق میں پروپیگنڈا کیسے کیا جاسکتا ہے؟
آخر ہر برائی اور بربریت کے خلاف اسرائیل کی عالمی مہم کی کامیابی کا کیا راز ہے؟ (یہاں بربریت سے مراد غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ہولناک بمباری میں 23 لاکھ فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینا یا فاسفورس بم کے استعمال جیسے جنگی جرائم کا ارتکاب ہرگز نہیں ہے کیونکہ…