سیاست میں گر رہنا ہے تو جیے جنرل کہنا ہے
سیاست میں آدھا کام سیاستدان کی عام آدمی سے رابطے کی صلاحیت اور محنت کرتی ہے اور باق کام اس پر لگی چھاپ سے ہو جاتا ہے۔ یعنی سیاستدان دائیں بازو کا ہے کہ بائیں کا، دبنگ ہے کہ موقع پرست، وعدہ نبھانے والا ہے یا وعدہ فراموش، عوامی طاقت پر کامل یقین رکھتا ہے…
پاکستانی شہری کس طرح بیرونِ ملک روزگار حاصل کر سکتے ہیں؟
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ کیا آپ ملازمت کے لیے بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں۔ تو غالب امکان یہی ہے کہ آپ کا جواب ہاں میں ہوگا اور اس کی وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے۔ دو سال پہلے تک جو راشن دس ہزار روپے میں آجاتا تھا، آج بیس ہزار میں بھی نہیں…
نظریہ اور ہمت ختم کرنے والا بم اب تک نہیں بن سکا۔۔
انتیس نومبر کو اقوامِ متحدہ کے تحت فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انیس سو ستتر میں کیا۔ عجیب بات ہے کہ اسی جنرل اسمبلی نے انتیس نومبر انیس سو سینتالیس کو فلسطین کی دو حصوں میں تقسیم کی قرار داد…
بحریہ ٹاؤن سندھ کی سرزمین کے تاریخی ورثے کو تباہ کر رہا ہے!
’’میری زمین پر مت آنا۔۔‘‘ یہ الفاظ ہیں چھپن سالہ اماں ہاجرہ بلوچ کے، جنہوں نے یہ کہتے ہوئے بحریہ ٹاؤن اور اس کے کارندے کا کردار ادا کرنے والے پولیس افسر راؤ انوار کو للکار کر روکا تھا۔ بحریہ ٹاؤن حاجی علی محمد گبول گاؤں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنا چاہتا…
بے شک جمہوریت بہترین انتقام ہے!
آپ لوگ دنیا میں پاکستان کا چہرہ لیگل رکھنے کے لیے ایک فلٹر ہیں، اس کے علاوہ کچھ نہیں! جس طرح وڈیو چیٹ میں فلٹر لگا کے بندہ کبھی بلی بن جاتا ہے، کبھی چیتا، شیر اور کبھی چشمہ ٹوپی پہنا گینگسٹر، آپ بس وہ فلٹر ہیں۔۔ امیر گھروں میں کچن کے پیچھے ایک ڈرٹی…
بلوچ عسکریت پسندوں کا انضمام: امکانات اور مشکلات
حال ہی میں میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بلوچ مسلح گروپ، بلوچ لبریشن آرمی (BLA)، بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF)، بلوچ ریپبلکن آرمی، بلوچ ریپبلکن آرمی کے بلوچ راجی اجوئی سنگر (BRAS) کامیاب اتحاد کے بعد ممکنہ انضمام کے قریب آچکے ہیں۔ بلوچ علیحدگی پسند…
آپ نے زندگی میں کس کا سوگ منایا ہے؟
ہر محبت کی ایک قیمت ہوتی ہے، کسی کی کم کسی کی زیادہ۔۔ جب ایک محبوب مر جاتا ہے تو زندہ رہنے والا محبوب سوگ منا کر اس محبت کی قیمت ادا کرتا ہے۔ بہت سے انسان جب کسی دوسرے انسان سے محبت کرتے ہیں تو یہ بھول جاتے ہیں کہ اس پیار کا سکھ…
امریکہ میں غربت، جسے چھپایا جاتا ہے
امریکہ اپنی دولت، جمہوریت اور ہر قسم کے مواقع کی وجہ سے مشہور ہے، سفارتی اور سائنسی میدانوں میں اس کا مقابلہ نہیں، لیکن اسی امریکہ میں غربت اور مفلسی بھی ہے، جس کو پوشیدہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ امریکہ کی غربت دیکھنی ہو تو وہاں سیاہ فام اور آبائی…