فلسطین-اسرائیل تنازع: فیصلہ کن موڑ بھی، آخری موقع بھی!
یہ پہلا موقع تھا کہ جب فلسطینی مزاحمتی تنظیم (حماس) نے اسرائیل پر یکبارگی اتنا بڑا حملہ کیا ہو۔ یہ حملہ صرف اسرائیل ہی کے لیے نہیں بلکہ اس کے سرپرستوں کے لیے بھی غیرمتوقع طور پر نقصان دہ ثابت ہوا۔ حماس کے راکٹ حملوں سے اب تک ایک ہزار سے زائد اسرائیلی…
حماس نے سمارٹ سکیورٹی وال میں کیسے دراندازی کی؟
ایک پیراموٹر (موٹرائزڈ پیرا گلائیڈر) کی قیمت پانچ ہزار ڈالر سے زیادہ نہیں ہے، لیکن سات اکتوبر بروز ہفتہ کی صبح اسرائیل کے خلاف حماس کی تحریک کے غیر معمولی اور اچانک حملے میں یہ سادہ ڈیوائس اہم کردار ادا کرنے میں کامیاب رہی۔ یہ فوجی آپریشن اسرائیل کی…
’مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے‘
’مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے۔ آزادی کی تڑپ بالآخر خود کو ظاہر کرتی ہے‘— مارٹن لوتھر کنگ جونیئر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل قرار دی جانے والی غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک…
موسیو والیری، ہمارے پیشے میں خیال نایاب ہیں!
کبھی کبھی کوئی شعر ایسا ہوتا ہے، جو پھڑکا کے ڈھیر کر دیتا ہے۔ شاعر کوئی بھی ہو سکتا ہے، ضروری نہیں کسی مشہور شاعر کا شعر ہی تڑپیلا ہو، بات کیفیت کی ہوتی ہے، کہانی فیلنگ کی ہوتی ہے اور کچھ یونیورسل محرومیوں کی ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ شاعروں کا کیا ہے،…
’اس وقت اسرائیلی قوم پرستی انتقام لینے کے درپے ہے‘
جو شخص بھی 1492ء میں کیتھولک دور سے پہلے کے مسلم ہسپانیہ کی تاریخ سے واقف ہے، وہ اس بات سے بھی ضرور واقف ہوگا کہ وہ فن، فلسفے اور ادب کے حوالے سے یہودی، عیسائی اور مسلم روایات کا گل دستہ تھا۔ اس موضوع پر طارق علی نے بہت عمدہ کام کیا ہے۔ یہ…
کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد۔۔ امریکہ میں پاکستانی ادبی تحریکیں اور ادبی منظر نامہ
’میرے باپ نے ہجرت کی تھی میں نے نقل مکانی اس نے اک تاریخ لکھی تھی، میں نے ایک کہانی‘ یہ سطور امریکہ میں دہائیوں سے آباد پاکستانی نژاد اردو شاعر مقسط ندیم کی ہیں جو لگ بھگ اتنا ہی عرصہ امریکہ میں پاکستانی ادبی تحریکوں اور منظرنامے کا حصہ رہے ہیں۔ وہ…
’اس کا تو لگتا ہے دماغ خراب ہے‘
یہ تحریر آج 10 اکتوبر کو ذہنی صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے شائع کی جا رہی ہے۔ اکثر اوقات ہم اپنے اردگرد موجود مختلف لوگوں کے بارے میں یہ آرا قائم کر لیتے ہیں کہ ’اس کا تو لگتا ہے دماغ خراب ہے‘، ’یہ تو بالکل پاگل ہے‘، ’اس سے بات کیا کروں…
حماس کے غیرمعمولی حملے اور اسرائیل
سات اکتوبر 2023 مشرق وسطیٰ ہی نہیں دنیا کے لیے ایک غیر معمولی دن ثابت ہونے جا رہا ہے۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی طرف سے اسرائیل پر اس قدر اچانک، حیران کن اور بڑا حملہ ’نارملائزیشن‘ کے پھیلتے عمل میں بہت کچھ ’ابنارمل‘ کر دینے کا ’پوٹینشل‘…