افغان مہاجرین اور کمہار کا گدھا
جب ڈیورنڈ لائن پر بچھی خاردار بساط پر مہرے آگے پیچھے ہونے لگتے ہیں تو کابل کی جانب سے نان اسٹیٹ ایکٹرز زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں اور پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور مہاجرین کے مہرے آگے پیچھے کرنے لگتا ہے نا کوئی یہ پہلا موقع ہے نہ ہی آخری کہ غیر قانونی افغان…
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
کسی کا اچانک غائب ہو جانا، یک دم کسی پریس کلب یا ٹی وی چینل پر نمودار ہو جانا، کمرہِ عدالت سے ضمانتی کاغذ لہراتے ہوئے باہر نکلتے ہی بنا نمبر پلیٹ کی کسی گاڑی میں ڈنڈہ ڈولی ہو کے اڑن چھو ہو جانا۔ ان میں سے کچھ بھی ہرگز ہرگز اب کوئی غیر معمولی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط57)
میں اپنے دوست ستاروں کو چاندا ماموں کے گرد جھرمٹ میں چمکتے دیکھ رہاہوں۔یہ دلفریب نظارہ ہے۔ بچپن سے ہی مجھے ان ستاروں اور چندا ماموں سے خاص نسبت ہے۔ اس زمانے میں آسمان صاف اور ستاروں سے چمکتا دمکتا ہوتا تھا۔ کئی بار لگتا یہ ستارے مجھ سے زیادہ دور نہیں ہیں…
جب پنکج اداس نے ’چٹھی آئی ہے‘ نہ گانے کی ٹھان لی۔۔
پنکج اداس کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہ بڑے بھائی منوہر کو کیسے فون پر سمجھائیں۔ منوہر کا کہنا تھا کہ پنکج کی وجہ سے انہیں اداکار راجندر کمار سے کیا کچھ سننے کو نہیں ملا۔ راجندر کمار نے یہاں تک طعنہ دیا کہ گلوکار پنکج کو تہذیب اور تمیز چھو کر نہیں…
تیمر: ساحلوں کی بقا کا ضامن
وہ ازل سے وہاں ہیں اور ابد تک وہیں رہیں گے… سمندر ان کے آگے پیچھے، دائیں اور بائیں ہے۔۔۔ سر پر کھلا آسمان ہے اور محض اپنا زورِ بازو… بنیادی سہولتیں کسے کہتے ہیں، یہ ان کی بلا جانے۔ انہیں دو وقت کی روٹی کی فکر ہے اور زیادہ کچھ نہیں۔ پھر بھی ان…
یہ شہر چائے نہیں پینے دیتا!
جب میں یہاں آیا تھا تو میرے پاس بہت سا وقت تھا۔ میں کسی بھی درخت کے نیچے گھنٹوں بیٹھ سکتا تھا۔ میں دور دور تک پھیلا آسمان محسوس کر سکتا تھا، مجھے ہوا کی سرسراہٹ اپنے کانوں کو تھپکتی محسوس ہوتی تھی۔ دھوپ اچھی لگتی تھی۔ گرمیوں کی دھوپ بھی مجھے باغوں سے دور…
رومی سلطنت کا عروج و زوال: مؤرخین کی نظر میں
قوموں کے عروج و زوال کا موضوع مؤرخوں میں دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ کبھی اسے فتوحات کی نظر سے دیکھا گیا تو کبھی معاشی خوشحالی سے اور کبھی علمی کارناموں سے، لیکن بعض مؤرخوں نے ان تینوں کو ملا کر عروج و زوال کو بیان کیا ہے۔ رومی سلطنت کے بارے میں اس کے…
پردے کے پیچھے کیا ہے؟
خاندان کے تقریباً تمام بڑے عنایت خان کی زوجہ شاداں بیگم کے یہاں موجود تھے۔ دوسری شادی کرنے کے ڈیڑھ سال بعد آخر عنایت خان پکڑے گئے تھے وہ بھی جب شاداں نے ایک دن اپنے بھائی کو ان کا پیچھا کرنے بھیجا۔ عنایت خان ویسے تو خوب تیار ہوکر ہی دوستوں کی طرف جاتے…