مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
یہ بات ہے دسمبر دو ہزار گیارہ کی، اس وقت کے وزیرِ اعلٰی شہباز شریف کی فلاحی اسکیم کے تحت پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی جانب سے حسبِ معمول دل کے ایک لاکھ سے زائد رجسٹرڈ مریضوں کو دواؤں کی مفت سپلائی جاری تھی۔ ان دواؤں میں کراچی کی ایک فارماسيوٹیکل…
کھانے کی قدر کیجیے
محرم اور صفر کے بعد ربیع الاول خاص شادیوں کا سیزن بن جاتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر کہیں نہ کہیں جانا ضروری ہوتا ہے۔ بہت خوبصورت لباس اور خوبصورت گفتگو کرنے والے لوگ کھانے پر یوں ٹوٹتے ہیں جیسے صدیوں کے بھوکے ہوں۔ تھالیاں بھی آج کل بڑی بڑی ہیں، پورا بھرنا…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط53)
سفر شروع کئے گھنٹہ بھر گزر چکا ہے۔ سورج اوپر اٹھ آیا ہے۔ آفتابی کرنوں میں سندھو کی سطح پر جیسے سفید موتیوں کی لہریں اتار دی ہیں۔ ہمارے سروں سے پرندوں کی بڑی ڈار اڑتی ہم سے ذرا دور سندھو کے سینے پر چمکتے پانیوں پہ اتر گئی ہے۔ چاچا گاماں بولا، ”سائیں! یہ…
پیاری پیاری نفاست پہ لاکھوں سلام
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے حضور نبی کریم ﷺکو رحمت للعالمین کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ تو اس ربیع الاول میرے ذہن میں یہ سوال سر اٹھایا کہ کیا ان کی تعلیمات آج کے انسان کے لئے بھی اسی طرح رحمت ہیں اور کیا وہ ذات مسلمانوں کے لئے ہی رحمت ہے یا غیر…
پاکستان اور بلیک پراپیگنڈا
پاکستان سیاسی، سماجی اور قومی سطح پر بلیک پراپیگنڈا کا شکار ہے۔ اس سے نکلنے کے لیے ہمیں اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں اور تحقیق کی عادت بیدار کرنا ہوں گی۔ بنا تحقیق بات آگے بڑھا دینا بھی بلیک پراپیگنڈا کی ہی ایک شکل ہے۔ انسانی ارتقا نے منظم معاشروں کو…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط52)
اس سے پہلے کہ کوئی اور بولتا میرا دوست سندھو بول پڑا، ”بلائنڈ ڈولفن جسے سندھی ’بِلھن‘ کہتے ہیں، میرا اور اُس کا ساتھ ازل سے ہے۔ کہتے ہیں یہ مچھلی تبت سے نکلے کچھ اور دریاؤں میں بھی پائی جاتی تھی لیکن اب صرف مجھ میں اور دریائے گنگا میں ہی باقی بچی ہے۔…
کیا آپ اپنے سچ سے اپنے پیاروں کا دل دکھاتے ہیں؟
میری نگاہ میں دنیا میں اتنے ہی سچ ہیں جتنے انسان۔۔ کسی کا سچ میٹھا ہوتا ہے کسی کا سچ نمکین کسی کا سچ کھٹا ہوتا ہے کسی کا سچ کڑوا کسی کا سچ ہمیں سکھی اور کسی کا سچ ہمیں دکھی کر دیتا ہے کسی کا سچ سن کر ہمارے چہرے پر مسکراہٹ پھیل…
ایک ’ماں‘ جو انسانی لالچ کی بھینٹ چڑھنے جارہی ہے
اسلام آباد میں واقع مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے حسین نظاروں کے درمیان موجود کالنجر نامی گاؤں میں ایک چھوٹی سی جگہ ہے، جس سے مجھے بہت لگاؤ ہے۔ یہیں ایک برگد کا درخت موجود ہے، جس کا نام ’ماں تے نو بچے‘ (ماں اور نو بچے) ہے۔ کالنجر اور سنیاری کے دیہاتیوں نے اس…