صوتی آلودگی، آبی حیات کے لیے ایک بڑا خطرہ
بہت زیادہ شور نہ صرف زمین پر بسنے والے جانداروں کے لیے تکلیف کا باعث ہوتا ہے بلکہ آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ یہ آبی حیات کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ انسان سمندروں کے اندر کے شور کو کم کر سکتا ہے، جو ماحول کے لیے بھی…
کون سے دو ممالک کے صفحہ ہستی سے مٹنے کا خدشہ ہے؟
اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سمندر کی سطح بلند ہونے پر دو ممالک مالدیپ اور توالو غرق ہوجانے کا شدید خطرہ درپیش ہے اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات نے جنوبی ایشیا میں واقع جزیرہ نما ریاست مالدیپ اور جنوبی…
پاکستان میں سیلاب کے سبب تباہی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اندازوں کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والے نقصانات کا اندازہ چالیس بلین ڈالر بنتا ہے۔ یہ اندازہ حکومت پاکستان کی طرف سے قبل ازیں لگائے گئے اندازوں سے دس بلین ڈالر زیادہ ہے ان نقصانات کا تازہ تخمینہ پاکستانی…
ای-ویسٹ: 2022 کے آخر تک پانچ ارب فونز کو پھینک دیا جائے گا۔۔
آپ کا فون یقیناً آپ کو عزیز بھی ہوگا اور آپ کے لیے اہم بھی، اس بات سے قطع نظر کہ یہ آئی فون کا نیا ماڈل ہے یا نوکیا کا 3310 ماڈل۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سال 2022ع کے آخر تک عالمی سطح پر تقریباً پانچ ارب موبائل فونز کو الیکٹرونک کچرا…
وہیل کی نئی قسم بھی معدومیت کے خطرے سے دوچار
گزشتہ برس خلیجِ میکسیکو میں دریافت ہونے والی وہیل کی نئی قسم بھی معدومیت کے خطرے سے دوچار ہوگئی۔ 100 سے زائد سائنس دانوں کی ٹیم نے معاملے سے نمٹنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ سے درخواست کردی ہے۔ رائسز وہیل کے نام سے جانی جانے والی وہیل کی اس قسم کو کافی عرصے…
ہمالیہ پر مہم جوئی، اب پہلے سے کہيں زیادہ خطرناک کیوں ہے؟
نیپال میں ہمالیہ کی چوٹیوں کو سر کرنے کی کوشش میں 1950ء سے 2021 ء کے درمیان 1042 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔ موسمياتی تبدیلیوں اور ناتجربہ کار کوہ پیماؤں کی بھیڑ سے ہمالیہ پر مہم جوئی اور بھی پُرخطر ہو گئی ہے حال ہی میں مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونے والی…
موسمیاتی تبدیلی کی قیمت چکاتے سندھ کے باسی، جن کا سب کچھ ختم ہو گیا
”سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ فصلیں نہیں ہیں۔ غذا نہیں. پینے کے قابل پانی نہیں۔ اور کوئی گھر نہیں۔“ یہ ایک ناقابل تصور صورتحال ہے، جو حالیہ سیلاب نے سندھ کی جدید تاریخ کے صفحات پر رقم کی ہے پیچوہہ گاؤں کے یاسر پیچوہو اپنے گاؤں میں ہونے والی تباہی کی تفصیلات…
دنیا میں 40 فیصد قدرتی آفات جنوبی ایشیا اور ہمالیائی خطے پر اثرانداز ہو رہی ہیں
ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جنوبی ایشیا اور ہندوکش-ہمالیہ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے خطے ہیں، جن پر دنیا بھر میں آنے والی قدرتی آفات کا تقریباً 40 فیصد مرکوز ہے ’صنفی مساوات اور موسمیاتی تبدیلی کی تشخیص‘ کی رپورٹ میں بتایا…