مصنوعی جھیل ہالیجی کی بحالی کیوں ضروری ہے؟
ٹھٹہ – نگاہ تک پھیلا مٹیالا پانی، پانی کے بیچ میں چھوٹے جزائر میں ہوا کے دوش پر لہلہاتی آبی گھاس، پانی کے اوپر اڑتے ہوئے آبی پرندے، کنارے پر کھڑے پیپل کے درختوں پر بیٹھے پرندوں کی چہچہاہٹ، کچھ دور پانی میں ڈبکیاں لگاتی ہوئی رنگ برنگی بطخیں۔ یہ…
پاکستان میں پانی تو بہت ہے، پھر قلت کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – پاکستان میں پانی کی قلت ایک بڑا خطرہ ہے جس کے شواہد موجود ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یہ کتنا بڑا خطرہ ہے؟ یہ کتنی تیز رفتاری سے بڑھ رہا ہے؟ اور ہمیں اس سے نمٹنے یا اس سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ یہ وہ سوالات ہیں یقیناً اس بات کے…
موسمیاتی تبدیلیوں کے ساتھ پولن کا موسم زیادہ شدید ہوگا: نئی تحقیق
نیویارک – روز مرہ زندگی میں ہمارا واسطہ بہت ساری ایسی بیرونی چیزوں سے پڑتا ہے (جو کہ کیمیائی اعتبار سے پروٹین ہوتی ہیں) جن کے مضر اثرات سے بچاؤ کیلئے ہمارا مدافعتی نظام فورا کام شروع کر دیتا ہے۔ لیکن اگر کسی وجہ سے مدافعتی نظام کمزور پڑ جائے تو مضر…
ورلڈ میٹریولوجیکل ڈے: کیا پاکستان کے پاس بدلتے موسم اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مؤثر پیش گوئیوں کا نظام ہے؟
کراچی – تیس برس قبل، سنہ 1992 میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے دریائے سرن کے کنارے واقع علاقے شنکیاری میں رونما ہونے والے حادثے کے عینی شاہد زبیر ایوب کا کہنا ہے ”لوگ دریائے سرن کے کنارے بڑھتی ہوئی موجوں کو دیکھ رہے تھے۔ انہیں یہ اندازہ ہی…
عالمی یومِ جنگلات: لاہور میں میاواکی جنگلات کا کامیاب آغاز، ماحولیات کے لیے ایک مثبت قدم
لاہور – ’’بیچ بازار جنگل‘‘ کیا ایسا ممکن ہے؟ کیا کسی بازار میں بھی جنگل لگایا جاسکتا ہے؟ جی ہاں، کیونکہ اگر ”جنگل میں منگل“ ممکن ہے تو یہ بھی ممکن ہے اور ایسا لاہور کے ایک بازار میں ہو بھی چکا ہے لاہور کی معروف لبرٹی مارکیٹ میں تین برس کے قلیل عرصہ…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) پر اعتراضات
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے کیا گیا انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) کئی اہم ماحولیاتی اثرات کو حل کرنے میں ناکام رہا، جن میں سب سے اہم ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں پر اس منصوبے کی ذاتی، سماجی اور اقتصادی لاگت ہے۔ مقامی آبادی،…
آسمان سے گرتے ’پتھر‘ نما اولے، وقت کے ساتھ وزنی کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟
لندن – یہ 21 جولائی کی بات ہے، برطانیہ میں موسم گرما عروج پر تھا اور ملک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں تھا۔ انگلینڈ کے وسطی علاقوں جیسے کہ لیسٹرشائر میں بچے موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے گھروں میں بنے پولز میں کھیل رہے تھے کہ اچانک…
دو ارب بایو انجینئرڈ مچھر جلد ماحول میں چھوڑے جائیں گے
برکلے، کیلیفورنیا – بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق مچھروں کی اگلی نسل کم کرنے یا پھر انہیں بانجھ بنانے کے لیے برطانوی حیاتیاتی ٹیکنالوجی…