کیا زمین بھی دل کی طرح ’دھڑکتی‘ ہے؟
نیو یارک: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارا سیارہ زمین کسی دل کی طرح دھڑکتا ہے, لیکن اس کی ہر دھڑکن تقریباً 27.5 ملین (دو کروڑ پچھتر لاکھ) سال بعد واقع ہوتی ہے واضح رہے کہ ہم زمین کو اس طرح سے زندہ نہیں کہہ سکتے کہ جیسے جانوروں، پرندوں، درختوں وغیرہ کو زندہ…
اب اپنے اینڈروئڈ فون کو عالمی موسمیاتی تحقیقی منصوبے کا حصہ بنائیں
زیورخ – ایک ایپ کی بدولت آپ اپنے اینڈروئڈ فون سے سائنسدانوں کی مدد کرسکتے ہیں جس کی بدولت موسم کی بہترین پیش گوئی میں مدد مل سکتی ہے تاہم صرف اینڈروئڈ فون میں اینڈروئڈ ورژن سیون سے اوپر والے آپریٹنگ سسٹم پر ہی یہ ایپ چل سکتی ہے یورپی خلائی ایجنسی…
ملیر ایکسپریس وے کے متعلق خدشات
کراچی میں ملیر ایکسپریس وے ملیر ندی کے مغربی کنارے پر بنایا جا رہا ہے۔ میرے ذہن میں کوئی شک نہیں کہ ایکسپریس وے مکمل ہو جائے گی الا یہ کہ جب تک کوئی بڑی عوامی تحریک شروع نہیں ہو جاتی، ہاؤسنگ سوسائیٹیاں اس کے کناروں پر کھمبیوں کی طرح اگ کر پھیل جائیں گی…
دونوں قطبین پر تشویش ناک ہیٹ ویو سے ماہرین پریشان
کولاراڈو: قطبین کو زمین کے پیندے بھی کہا جاتا ہے اور اب بدلتے ہوئے موسم کے سبب وہاں پہلی بار حرارت کی خوف ناک لہر (ہیٹ ویو) دیکھی گئی ہے۔ یعنی آرکٹک کا درجہ حرارت معمول سے 30 درجے اور انٹارکٹک پر 40 درجے سینٹی گریڈ سے زائد نوٹ کیا گیا ہے جسے ماہرین نے…
کھیرتھر میں ڈرلنگ کی اجازت پر سندھ حکومت کو مخالفت کا سامنا
کراچی – سندھ حکومت کی جانب سے ایک آئل اینڈ گیس کپمنی کو کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ڈرلنگ کی اجازت دینے پر نہ صرف محکمہ جنگلی حیات نے اعتراض کیا ہے، بلکہ سندھ کے عوام نے بھی احتجاج کرکے اجازت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے محکمہ جنگلی حیات سندھ نے…
کھیرتھر نیشنل پارک میں تیل و گیس کی تلاش کا لائسنس جاری، نایاب جانوروں کی بقا خطرے میں
کراچی – حکومت سندھ کی جانب سے جنگلی حیات کے لیے محفوظ پناہ گاہ قرار دیے گئے کھیرتھر نیشنل پارک میں تیل کی تلاش اور ڈرلنگ کی اجازت دے دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے خط کے مطابق مجاز اتھارٹی وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اجازت سے پاکستان آئل…
انٹار کٹیکا کی اسلام آباد سے بھی بڑی آئس شیلف اچانک غائب ہوگئی
کراچی – سیٹلائٹ تصاویر میں انٹار کٹیکا میں اسلام آباد سے بھی بڑے رقبے پر پھیلی آئس شیلف کے ڈرامائی اختتام کا مشاہدہ کیا گیا ہے مشرقی انٹار کٹیکا کے ساحل پر کونگر آئس شیلف 15 مارچ کو مکمل طور پر منہدم ہوگئی اس آئس شیلف کا رقبہ 1200 اسکوائر…
نئی تحقیق میں انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کی تصدیق
ایمسٹرڈیم – سائنسی جریدے ’اینوارمنٹ انٹرنیشنل‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کا پتہ لگانے والی دنیا کی پہلی تحقیق کے دوران ٹیسٹ کیے گئے افراد میں سے 77 فیصد میں پلاسٹک کے ذرات پائے گئے…