گلیات کی جنگلی حیات کے مسیحا پولیس کانسٹیبل محمد عمران
ایبٹ آباد – صوبہ خیبر پختونخواہ پولیس کے اہلکار محمد عمران عوامی خدمت کے ساتھ گذشتہ دو مہینوں سے گلیات میں موجود بندروں کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر خوراک کا انتظام کرتے ہیں سانحہ مری سے قبل جہاں گلیات اور مری کی سڑکوں پر ہزاروں سیاح گھومتے پھرتے نظر…
انڈس ڈیلٹا: سکڑتی زمین اور تبدیل ہوتا ہوا منظرنامہ۔۔۔!
زندگی جہاں بھی ہو، ایک تال کے ساتھ پنپتی اور چلتی ہے۔ یہ تال ہی ہے جو زندگی کو ایک رمز کے ساتھ چلاتی ہے۔ جب تک یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے زندگی اپنی ڈگر پر بڑے مزے سے چلتی رہتی ہے۔ یہ ایک سرسبز کھیت کی طرح خوبصورت بھی رہتی ہے اور حیات کے…
ملیر ایکسپریس وے : انسانوں کی بے دخلی اور ماحولیاتی تباہی کی قیمت پر؟
کراچی : پچھلے سال کے آخر میں، کراچی کے ضلع ملیر میں واقع مگسی گوٹھ کے ایک پینتیس سالہ چھوٹے درجے کے کسان، عبدالغفار نے دیکھا کہ سرکاری کارکنوں کا ایک گروپ اس کے محلے میں داخل ہوا ہے اور گھروں، فٹ پاتھوں اور گلیوں کے کونوں کو نشان زد کرنا شروع کر دیا ہے…
روشنی کی آلودگی کیا ہے اور ہمارے ليے کتنی نقصان دہ ہے؟
کراچی – آلودگی ہمارے دور کا ایسا مسئلہ بن چکی ہے، جس نے کرہ ارض اور اس پر بسنے والی تمام مخلوقات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے. دیگر اقسام کی آلودگی کے ساتھ ساتھ روشنی کی آلودگی بھی ایک ابھرتا ہوا مسئلہ ہے، جس میں سالانہ دو فیصد کے حساب سے اضافہ ہو…
پانیوں کی گہرائی میں موجود ست رنگی مچھلی کی نئی قسم دریافت
مالدیپ: مالدیپ کے پانیوں کی گہرائی میں موجود ایک مقام ’ٹوائلائٹ زون‘ میں ایک بالکل نئی اور خوبصورت رنگوں سے بنی مچھلی دریافت ہوئی ہے۔ یہ عموماً سطح سے 40 تا 70 میٹرگہرائی میں رہتی ہے اور اسے مالدیپ کی زبان میں ’فِنی فینما‘ یعنی ’گلاب کا گلابی ‘ کا نام…
پلاسٹک ری سائیکلنگ ماحول دشمن ’زہریلے فضلے‘ کی وجہ: امریکی ماحولیاتی ادارہ
واشنگٹن – عالمی ماحولیاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کی غرض سے لگائے گئے پلانٹس دراصل پلاسٹک کو گندے ایندھن میں تبدیل کرنے کا کام کر رہے ہیں، جس سے زہریلا فضلہ پیدا ہوتا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اعلیٰ…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کے عوام نے EIA کو مسترد کردیا، حکام سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
ملیر کراچی – سندھ محکمہ ماحولیات تحفظ کی جانب سے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے ہونے والے ماحولیاتی نقصانات پر عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا، سماجی کارکنان، متاثرین و آبادگاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ملیر ایکسپریس وے کی منصوبے کو ماحول دشمن…
کے ٹو پر کچرے کا پہاڑ بنتا جا رہا ہے!
کراچی – تین سال قبل کینیڈا کے کوہ پیما نے ایک وڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ ایک پہاڑ کے نزدیک ایک کیمپ کے پاس کچرا پھیلا پڑا ہے۔ کینیڈا کے کوہ پیما نے اس گندگی کا الزام پولینڈ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کی ٹیم پر عائد کیا تھا…