دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے پاس ورڈز
ای میل اکاؤنٹ ہو یا سوشل میڈیا اکاؤنٹس، یا پھر بینکنگ سروسز۔۔ ان سب میں لاگ ان ہونے کے لیے ہمیں ہمیشہ پاس ورڈ کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ ان ویب سائٹس تک رسائی یا دوسرے معنوں میں ویب سائٹ کا تالہ کھولنے کی چابی یہی پاس ورڈ ہوتا ہے۔ یہ چابی نہ صرف ہمیں…
دماغ کے لیے نقصان دہ وہ غذا، جو آج کل نوجوانوں کو بہت زیادہ پسند ہے!
ہمارا دماغ جسم کے کنٹرول سینٹر کی حیثیت رکھتا ہے جو دل کی دھڑکن جاری رکھتا ہے، پھیپھڑوں کو سانس لینے اور ہمیں چلنے، پھرنے، سوچنے اور محسوس کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، لیکن عمر کے ساتھ ہر فرد کے دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں اور ذہنی افعال بھی تبدیل ہوتے ہیں۔…
طلبہ کلاس میں ٹِک کر کیوں نہیں بیٹھتے؟
ہماری خوش قسمتی کہہ لیجیے یا بدقسمتی کہ ہم پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد اپنی مادرعلمی جامعہ پنجاب کے اسکول آف کمیونیکیشن سسٹڈیز میں پڑھا رہے ہیں۔ ہمارے طالب علموں کا کہنا ہے کہ ہم ان سے زیادہ جوش و خروش سے یونیورسٹی آتے ہیں۔ اب انہیں کیا بتائیں کہ ہم نے…
زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت
سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں میں موجود ہے، اسے ’ملکی وے‘ کہا جاتا ہے اور اس کے وسط میں پہلے ہی ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت ہو چکا ہے۔ لیکن سائنسدانوں کے خیال میں…
بری الذمہ
آپ اس بات کو چھوڑیئے کہ میں کون ہوں، کس ملک کا باسی ہوں، میں کیا کرتا ہوں اور آج تک کیا کرتا رہاہوں۔ آپ تحمل سے کہانی سنئے اور بات کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کیجئے۔ میں جانتا ہوں کہ ساس بہو جیسے موضوع پر ڈرامے دیکھنےوالے کھوجی دماغ کے مالک ہوتے ہیں۔…
گوادر کیوں ڈوبا اور کیا مستقبل میں بھی ڈوبے گا؟
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالیہ بارشوں کے بعد ہونے والی تباہی نے 35 سالہ شاہ نواز اور ان کے چار کزنز کی زندگی یکسر بدل دی ہے۔ بارشوں کے دوران سمندر میں اٹھنے والی اونچی لہریں گوادر کے رہائشی علاقے بلوچ وارڈ میں داخل ہو گئی تھیں، جہاں کئی نسلوں سے…
آخری سانسیں لیتی زراعت: ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بھرمار ملک کی زرعی اراضی کو تیزی سے نگلنے لگی۔۔
ملک بھر کی طرح صوبہ پنجاب کی زرعی زمین بھی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر ہونے سے پاکستانی زراعت کو خطرات لاحق ہیں، ماہرین نے پنجاب میں مسلسل کم ہوتی زرعی زمین کے منفی اثرات اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہر جہانیاں میں…
پنجابی مزدور، پنجابی دانشور
فوجی جب اپنی ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتا ہے، چاہے کسی سرحدی چوکی پر ہو یا ملک کے اندر کسی شورش زدہ علاقے میں، اس کی تربیت اسے یہ سکھاتی ہے کہ چوکس رہو، دشمن کسی وقت بھی وار کر سکتا ہے۔ نالائق اور سست پولیس والا بھی جب گشت پر نکلتا ہے تو…