گاڑی میں دم گھٹنے یا زیادہ سردی سے ہلاکتیں: بچنا کیسے ممکن؟
گزشتہ تین روز سے مری، گلیات اور نتھیا گلی میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے ہے۔ مری سمیت ملحقہ علاقوں میں شدید برفباری اور رش کے باعث کم از کم 22 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے ان میں سے زیادہ…
”برف کی قبر میں دھنس گیا تھا…..“ مری میں برفباری میں پھنسے لوگوں پر کیا گزری
اسلام آباد – ”ملکۂ کوہسار“ کے نام سے جانے جانے والے ملک کے تفریحی مقام مری اور اس کے گردونواح میں جمعے کی شب برف موت کر برستی رہی اور شدید برفباری دو درجن کے قریب افراد کے لیے پیغامِ اجل ثابت ہوئی شدید برفباری کے نتیجے میں سڑکوں پر درخت اور بجلی…
کیا دنیا کے خاتمے کا سفر شروع ہو چکا ہے؟
ایسا نہیں کہ مجھے برطانیہ کے شہر ’سلو‘ (Slough) سے کوئی مسئلہ ہے لیکن میں جان چکا ہوں کہ انگریز شاعر جان بیٹیامن نے کیوں لکھا ”آؤ پیارے بمو، آؤ اور ’سلو‘ کو نیست و نابود کر دو۔“ خیال رہے کہ اس نظم میں سلو سے مراد واقعی (جنگ سے پہلے کے زمانے کا) سلو…
کرپشن امریکا سے سیکھئے
کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ البتہ کچھ ممالک میں اسے آرٹ بنا دیا گیا ہے اور پھر یہ ممالک اس آرٹ کو باریک حروف میں چُھپی قانونی لچھے داریوں اور دلکش اصطلاحات میں پوشیدہ رکھ کے اپنی قومی ایمانداری کے درے پاکستان جیسے اناڑی ممالک کی پیٹھ…
”میرا نام کووڈ ہے اور میں وائرس نہیں ہوں“ وبائی مرض کے ‘ہم نام’ کی زندگی کیسے بدلی؟
بنگلور – نام میں کیا رکھا ہے؟ لیکن انڈین ٹریول اسٹارٹ اپ کے بانی کووڈ کپور کو نام ہی نے سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت بنا دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اکتیس سالہ بھارتی شہری کی ٹوئٹر پروفائل میں لکھا ہوا ہے کہ ’میرا نام کووڈ ہے اور…
بھیانک سمندری طوفان ساری دنیا میں تباہی مچا سکتے ہیں، ماہرین
کنیکٹیکٹ – ریسرچ جرنل ’نیچر جیوسائنس‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صدی میں نہ صرف شدید سمندری طوفانوں (ہریکین اور ٹائیفون) کی سالانہ تعداد اور شدت میں اضافہ ہوگا، بلکہ…
یوریا کھاد کے بحران نے حکومت کی اہلیت کی قلعی کھول دی
کراچی – گزشتہ دنوں ای سی سی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اس ضمن میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے حکومتی سطح پر 50 ہزار ٹن یوریا کھاد کی درآمد کا فیصلہ کیا واضح رہے کہ ماہ نومبر کے وسط سے ہی ملک بھر میں گندم کی بوائی…
بھارت: مسلمان خواتین کی آن لائن نیلامی.. ”بُلی بائی اسکینڈل“ کیا ہے؟
نئی دہلی – دہلی پولیس نے بھارتی مسلمان خواتین کی ’بُلی بائی‘ ایپ پر آن لائن ’نیلامی‘ کے لیے نیرج بشنوئی نامی بیس سالہ طالب علم کو اس سازش کا مرکزی ملزم نامزد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے جمعرات کو عمل میں لائی گئی یہ گرفتاری اس کیس کے سلسلے میں ممبئی…