بینک الفلاح اور ACE کی طرف سے کروڑوں روپے کے انعامات!
کراچی – بینک الفلاح اور آن لائن رقم منتقلی کی کمپنی ACE Money Transfer نے اپنے صارفین کے لیے ایک انعامی پیشکش متعارف کروائی ہے اب بیرونِ مُلک مُقیم پاکستانی نہ صرف انتہائی آسان اور محفوظ ذرائع سے آن لائن رقوم پاکستان بھیج کر مُلکی معیشت کو مضبوط…
فیسبک پر جاسوسی کرنے والے ’کرائے کے سائبر فوجیوں‘ پر پابندی
کراچی – معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کی مالک کمپنی میٹا نے جاسوسی کے لیے فیسبک کا استعمال کرنے والے ’کرائے کے سائبر فوجیوں‘ پر پابندی لگاتے ہوئے پوری دنیا میں ان کے نشانے پر آئے ہوئے کارکنوں، حکومتی مخالفین اور صحافیوں سمیت تقریباً پچاس ہزار…
کراچی میں اغوا برائے تاوان میں اعلیٰ تعلیم یافتہ سرکاری اہلکار ملوث نکلے!
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے گلشن معمار سے اغوا کیے گئے نوجوان کے کیس میں مزید اہم پیش رفت ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل نوجوان حمزہ کی والدہ کو بھی اغوا کیا تھا اور اہل خانہ نے پولیس…
کراچی میں اومیکرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا، مریض قرنطینہ سے فرار
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اومیکرون کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے تاہم مریض قرنطینہ سے فرار ہو گیا ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پینتیس سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے…
ادائے قرض (انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
چُولی کچھ عجیب سی ہستی تھی اور سب کو اس کا اعتراف تھا۔ اس کی عمر بمشکل نو سال ہوگی، لیکن باتوں میں بڑے بڑوں کے کان کاٹتا تھا۔ پڑھنے لکھنے کا بھی شوقین تھا، لیکن ان خصوصیات کے باوجود بستی کے لوگ اس کی طرف زیادہ توجہ نہ دیتے تھے۔ اس وقت جب چوپال…
پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق
جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے…
بنگلہ دیش پچاس سالوں میں پاکستان سے زیادہ خوشحال کیسے ہوگیا؟
اسلام آباد – سقوط ڈھاکہ کے پچاس سال پورے ہونے پر پاکستان اور بنگلہ دیش کی ترقی اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے، تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ کبھی مشرقی پاکستان کہلانے والا بنگلہ دیش معاشی میدان میں اب پاکستان سے کہیں آگے نکل چکا ہے ورلڈ بینک کی جانب…
المیہ در المیہ، سانحہ در سانحہ ہے… اے پی ایس پشاور
کہتے ہیں کہ انسان خود پر آنے والی تکلیف تو برداشت کر لیتاہے لیکن اولاد کی تکلیف برداشت نہیں ہو پاتی اپنی فطرت اور جبلت کے مطابق ہر ذی روح چاہتا یہی ہے کہ وہ دنیا کی تمام تر خوشیاں کامیا بیاں اور آسائشیں لا کر اپنی اولاد کے دامن میں ڈال دے ۔ لیکن…