‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا حکومت سے مذاکرات کے باوجود دھرنا جاری
کوئٹہ – چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نقطۂ آغاز اور بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے شہری ان دنوں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاجی تحریک چلا رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے یہ دھرنا گوادر کے عوام کی جانب سے شروع کی…
ایک ماہ کی لوسڈ موٹرز، مالیت کے اعتبار سے ایک صدی پرانی فورڈ سے آگے کیسے نکلی؟
سیلیکون ویلی – لوسڈ موٹرز نے گاڑیوں کی تیاری کا کام رواں سال ستمبر میں شروع کیا اور اکتوبر کے اختتام تک اس نے صارفین کو صرف کچھ درجن گاڑیاں ہی ڈلیور کیں لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے ایک ماہ عمر رکھنے والی لوسڈ کمپنی، ایک…
مریم نواز کی آڈیو ٹیپ: مریم نواز کے اعتراف کے بعد ایک نیا بکھیڑا کھڑا ہو گیا
اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے گذشتہ روز کیے جانے والے ان انکشافات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے جن کے مطابق ن لیگی رہنما نے چند نجی چینلز کو اشتہارات نہ دینے کا حکم دیا تھا واضح رہے کہ…
فوجی سربراہان اس پر متفق ہیں کہ ملٹری زمینوں پر کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونی چاہیں، سیکرٹری دفاع
کراچی – سیکرٹری دفاع نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر کہا ہے کہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان اس بات پر متفق ہیں کہ ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونی چاہئیں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملٹری لینڈ پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی. سیکرٹری…
کیا نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے؟
اسلام آباد – ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے جس کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے نادرا نے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے کے بیان کی تردید کی ہے، جبکہ ایف آئی اے کے مطابق اس نے ایسی…
افغانستان: ہزارہ رہنماؤں نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہزارہ جات – افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے ایک ہزار سے زائد عمائدین نے طالبان حکمرانوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومتوں کا ’تاریک دور‘ اسلام پسندوں کی واپسی کے ساتھ ختم ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں…
سعودی فلم ’حد الطار‘ آسکر میں نمائندگی کے لیے نامزد
ریاض – سعودی عرب کی فلم اتھارٹی نے بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری کے آئندہ آسکر مقابلے میں باضابطہ نمائندگی کے لیے فیچر فلم ’حد الطار‘ (سرحد کی آخری حد) کا انتخاب کیا ہے العربیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس فلم کو سعودی کی طرف سے آسکر کے…
انسٹاگرام بھی یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے نقش قدم پر، طویل وڈیوز کی آزمائش شروع
سان فرانسسكو – انسٹاگرام اسٹوریز میں اب تک پندرہ سیکنڈ تک کی وڈیوز ہی دیکھی جا سکتی تھیں، لیکن ایک ماہ پہلے اعلان کے بعد اب انسٹاگرام پر ایک منٹ کی وڈیو پوسٹ کی جاسکتی ہے، جب کہ اسے لائیو بھی دکھایا جا سکتا ہے انسٹاگرام کے اس اقدام کے بعد اب طویل…