پٹرولیم لیوی میں چار روپے اضافہ، پٹرول کی قیمت پر کتنا اثر پڑے گا؟
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین نے پیر کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی رو سے ہر ماہ پٹرولیم لیوی میں چار روپے کا اضافہ کیا جائے گا اور اسے 30 روپے فی لیٹر تک لے کے جایا جائے گا…
پنڈی بھٹیاں میں ہیکرز اے ٹی ایم سے اٹھاون لاکھ لے اڑے
لاہور : پنجاب کے علاقے پنڈی بھٹیاں میں سائبر ڈکیتی کی ایک بڑی واردات میں ہیکرز نیشنل بینک کے اے ٹی ایم سے اٹھاون لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے ڈیوائس کی مدد سے پانچ ہزار کے نوٹوں والی ٹرے کو…
اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد : اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچے اور آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یادداشت جمع کرائی جس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 90 دن کے اندر قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے…
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت ہر مہینے پیٹرولیم لیوی چار روپے ہر مہینے بڑھانی ہوگی، شوکت ترین
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے جبکہ پیٹرولیم لیوی میں ماہانہ چار روپے اضافے سمیت پانچ اہم اقدامات کرنے ہوں گے ان کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت…
ٹوئٹر اسپیسز: ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے پیسے کمانے کا ایک اور راستہ کھول دیا!
سلیکان ویلی : ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنے مونیٹائزیشن پروگرام کے تحت ایک نیا آپشن متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے ااب صارفین ’’ٹوئٹر اسپیسز‘‘ پر ٹکٹ لگا کر پیسہ کما سکتے ہیں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اسٹریمنگ سائٹس پر یہ سہولت برسوں سے موجود ہے، کہ آپ…
رولز رائس کا دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ بنانے کا دعویٰ
لندن : برطانوی ایرو انجن کمپنی رولز رائس نے دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے رولز رائس کی جانب سے جاری بیان میں اس طیارے کو اسپرٹ آف انوویشن کا نام دیا گیا ہے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس طیارے نے 387.4 میل فی گھنٹہ کی…
طبی تاریخ کا انوکھا واقعہ، خاتون کی دوا اور علاج کے بغیر ایڈز کو شکست
ریو ڈی جنیرو : ارجنٹینا کی ایک خاتون کسی دوا اور علاج کے بغیر ہی ایڈز سے مکمل طور پر شفایاب ہو گئیں یہ اب تک کی طبّی تاریخ میں اپنی نوعیت کا دوسرا انوکھا واقعہ ہے۔ اس سے پہلے کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے بھی کسی دوا یا علاج کے بغیر ایڈز کو مکمل…
گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگا، ماہرین
مونٹریال : کینیڈین ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں اضافے کا خطرہ ہے، جبکہ غریب ملکوں میں رہنے والے بزرگ افراد ان سے زیادہ متاثر ہوں گے ماہرین نے یہ بات شدید گرمی اور بیماریوں میں تعلق کے حوالے سے مختلف مطالعات کا نئے…