’مُردہ شخص‘ سرد خانے میں رات گزارنے کے بعد زندہ ہو گیا
نئی دہلی : بھارت میں روڈ حادثے کے نتیجے میں ’ہلاک ہونے والا شخص‘ رات سرد خانے میں گزارنے کے بعد زندہ ہو گیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ نئی دہلی کے مشرقی علاقے مراد آباد…
کولمبیئن تاجر نے حشرات کی خرید و فروخت کے لیے نئی کرپٹو کرنسی ایجاد کر لی
کولمبیا : کولمبیا کے ایک تاجر نے لمبے سینگوں والے سیاہ بھنوروں (بیٹلز) کی تجارت کے لیے اپنی کرپٹوکرنسی وضع کی ہے ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کام بین الاقوامی تجارت میں بھاری کمیشن سے بچنے کے لیے کیا ہے واضح رہے کہ جاپان ان بھنوروں کی فروخت کا سب سے…
ایل سلواڈور میں بٹ کوائن سٹی کا منصوبہ، جہاں کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا
سان سلواڈور : وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کے کئی ممالک میں بٹ کوائن کی سرمایہ کاری اور استعمال ہونے لگا ہے، مگر وسطی امریکا میں ایک ایسا ملک بھی ہے، جہاں باقاعدہ طور پر بٹ کوائن پر مبنی ایک پورا شہر بنانے کا منصوبہ ہے بٹ کوائن سٹی نامی یہ شہر ایل سلواڈور میں…
ناسا کا ’خود کش خلائی جہاز‘ آسمانی چٹان پر حملہ کرنے کو تیار
کیلیفورنیا : ناسا اس مہینے کے آخر میں تینتیس کروڑ ڈالر (تقریباً اٹھاون ارب روپے) کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے یہ خلائی جہاز ایک شہابئے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکرا کر اس کا راستہ تبدیل کرے گا، اس سے زمین پر کسی ممکنہ شہابئے کے ٹکراؤ سے…
یا ﷲ یا رسول، بائیس کروڑ بے قصور
لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں عدل کے سہولت کاروں (وکلا) اور عدل بانٹنے والوں کے مابین اگلے روز جس نوعیت کا مچاٹا ہوا وہ ایک صحت مند رجحان کا غماز ہے۔ ایسی ہی مباحثانہ آزادی ہم سب کو بھی درکار ہے تاکہ دلوں کا غبار ہلکا ہو اور پھر یہ دل ماضی اور حال…
جِم جونز اور 900 سے زیادہ امریکیوں کی ’اجتماعی خودکشی‘ کا دہلا دینے والا واقعہ!
18 نومبر سنہ 1978 کو جنوبی امریکا کے ملک گیانا میں 918 افراد کے قتل اور خودکشی کے المناک واقعے نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ان میں سے 913 وہ تھے جنہوں نے مبینہ طور پر اپنے ‘روحانی پیشوا’ جم جونز کے کہنے پر زہر ملا جوس پی کر خود کشی…
ژوب میں جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا جرگہ
ژوب : بلوچستان کے ضلع ژوب کے ایک معروف سیاحتی مقام پر ہفتے کو ایک منفرد جرگے کا انعقاد کیا گیا سینکڑوں افراد ممکنہ طور پر اپنی نوعیت کے پہلے اور ایسے منفرد جرگے کے لیے اکٹھے ہوئے، جہاں کسی قتل، زمین کے تنازعے یا قبائلی جھگڑے کے حل کے معاملے کے بجائے…
بیس سال میں کتنے سرکاری ملازمین پلی بارگین کے ذریعے سزا سے بچنے میں کامیاب ہوئے؟
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق 2001ع سے 2021ع کے دوران لگ بھگ ساڑھے چار سو سرکاری ملازمین نے پلی بارگین کے ذریعے خردبرد کی گئی رقوم کو سرکاری خزانے میں واپس جمع کروایا ہے حال ہی میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں نیب کی جانب سے جمع کروائے…