13 ارب سال پہلے کے ستارے دکھانے والی ٹیلی اسکوپ کو لانچ کرنے کا عمل ملتوی
واشنگٹن – ”جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ“ ، جس سے خلا میں دریافت کے نئے دور کی امیدیں وابستہ کی جا رہی تھیں ، فی الحال اس کو لانچ کرنے کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ…
ملک میں سماء ٹی وی چینل کی فروخت پر بحث چھڑ گئی
اسلام آباد – پاکستان کے معروف نجی ٹی وی چینل سماء کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبہ پنجاب کے سینیئر وزیر علیم خان نے خرید لیا ہے، جس کے بعد ملک کے کئی حلقوں میں یہ معاملہ بحث کا موضوع بن گیا ہے اطلاعات کے مطابق ٹی وی چینل سماء…
بھارت نے کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی کا اعلان کر دیا
نئی دہلی – بھارتی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے استعمال پر پابندی اور مرکزی بینک کی ڈجیٹل کرنسی کے لیے فریم ورک تیار کرنے کی غرض سے بل متعارف کرایا جائے گا خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ بل بھارت کے ایوان…
سپریم کورٹ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے…
پردہ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
چودھری پیر بخش کے دادا چونگی کے محکمے میں داروغہ تھے۔ آمدن اچھی تھی۔ انہوں نے ایک چھوٹا لیکن پکا مکان بھی بنا لیا تھا۔ لڑکوں کو تعلیم بھی دلوائی۔ دونوں، لڑکے انٹرنس پاس کرکے ریلوے کے محکمے اور ڈاک خانے میں بابو ہوگئے۔ چودھری صاحب کی زندگی میں ہی دونوں کی…
نقص چھری میں ہے یا استعمال کرنے والے میں؟
حال ہی میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق گلاسگو میں ہونے والی اقوامِ متحدہ کی کانفرنس میں توانائی کے حصول کے آلودہ طریقوں کی جگہ شفاف ذرایع سے ’’گرین انرجی ‘‘ کے حصول کی خاطر جو طریقے زیرِ بحث آئے، ان میں جوہری توانائی کا موزوں نا موزوں ہونا بھی شامل تھا۔…
ثاقب نثار آڈیو اسکینڈل: پاکستانی سیاست میں نیا بھونچال
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب کی جانے والی متنازعہ آڈیو لیک سے ملک کے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا بھونچال برپا ہو گیا ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے اس آڈیواسکینڈل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق…
چینی، کھاد، سیمنٹ اور تمباکو کے شعبوں کے لیے نیا ٹریکنگ نظام کیا ہے؟
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تمباکو، سیمنٹ، چینی اور کھاد کے شعبوں کے لیے ’ٹریک اینڈ ٹریس سلوشن‘ کے نئے نظام کا افتتاح کر رہے ہیں حکومت کو توقع ہے کہ اس نظام سے ٹیکس آمدن میں اضافہ، جعل سازی میں کمی اور پیداواری…