شاداب نے شاہنواز ڈاھانی کو ٹیم کا ’وزیر خارجہ‘ قرار دے دیا
کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ روز ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کو ٹیم کا وزیر خارجہ قرار دے دیا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم اور شاہنواز ڈاھانی…
25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس ہڑتال کریں گے. ڈیلرز کا اعلان
کراچی : آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت ڈیلرز کے مارجن میں 6 فیصد اضافہ کرنے میں ناکام ہو چکی ہے آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری…
عوام کے لیے ایک اور بری خبر، بجلی پھر مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد : آئی ایم ایف سے نئے قرضوں کے حصول کا معاہدہ طے پانے کی خبروں کے درمیان عوام کے لیے ایک بری خبر ست اتھائے کھڑی ہے، جس کے مطابق بجلی پھر مہنگی ہونے کا خطرہ ہے اطلاعات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور…
ناظم جوکھیو کیس: نیا تفتیشی افسر فائل سمیت طلب
ملیر کراچی : ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے نئے تفتیشی افسر کو فائل سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت…
خاک روب (ترکی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
دس سال تک خاکروب کا کام کرنے کے بعد جس روز پستہ قد، جھریوں کے مجموعے، بوڑھے ہَئَیلو کو کام سے نکال دیا گیا، اس سے اگلے دن وہ پہلی مرتبہ محلے میں گھوڑا گاڑی کے بغیر داخل ہوا۔ کانوں سے نیچے تک ڈھلکی ہوئی سرکاری ٹوپی، ایک بڑے سائز کا کوٹ، جس کے کندھے…
سی پیک کو ’پنجاب، چین اقتصادی راہداری‘ قرار دینے والے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟
’میں تو تیار ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟‘ گوادر کی مختلف سڑکوں پر بلوچی زبان میں کیے گئے اس سوال کی آڈیو آپ کو ضرور سننے کو ملے گی گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں…
آئی ایم ایف، پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی قسط جاری کرنے کا ابتدائی معاہدہ، کیا اضافی ٹیکس کے نفاذ کے لیے تیار رہنا ہوگا؟
اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ بالآخر طے پاگیا ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کا مطلب یہ ہے، کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا معطل شدہ پروگرام بحال ہو گیا ہے واضح رہے کہ دونوں…
پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کر دیا، شاہنواز ڈاھانی کا ڈیبیو، پہلے ہی اوور میں وکٹ
ڈھاکا : بنگلاديش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ جیت کر پاکستان نے سیریز اپنے نام کرتے ہوئے بنگلادیش کو وائٹ واش کر دیا بنگلاديش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 125 رنز کا ہدف دیا، جسے پاکستان نے پانچ وکٹوں…