عمران خان کو لانے والوں کو غلطی کا احساس ہوگیا، حکومت مدت پوری نہیں کرے گی، آصف زرداری
اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی، اب وہ اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں یہ اللّٰہ کو بہتر معلوم ہے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی…
ڈپریشن کا 80 فیصد تک موثر نیا مقناطیسی علاج
اسٹینفرڈ : امریکی ماہرین نے مقناطیسی طاقت سے ڈپریشن کے علاج میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں تقریباً اَسی فیصد مریضوں میں یہ مرض نہ صرف ختم ہو گیا، بلکہ کئی ماہ تک دوبارہ نمودار بھی نہیں ہوا ’’امریکن جرنل آف سائیکیاٹری‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے…
دبئی 2023ع میں اڑنے والی گاڑی لانچ کرے گا
دبئی : دبئی ٹریفک جام جیسے مسئلے سے بچاؤ اور اس کے حل کے لیے ایک اڑنے والی گاڑی لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کے نتیجے میں دبئی جیسے بڑے شہر میں ٹریفک جام ہونے جیسا مسئلہ ماضی بن جائے گا تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک کمپنی کی جانب…
ماڈرن کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظوری کے آخری مراحل ہے، وزیر ریلوے
اسلام آباد : وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ماڈرن کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ منظوری کے آخری مراحل ہے تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ جماعت اسلامی کے رکن مشتاق احمد نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی میں تاخیر…
بیس سال بعد (امریکی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
پولیس والا علاقے کی نگرانی کی لیے با رعب انداز میں نکل پڑا تھا۔ اس کا یہ رعب عادتاً تھا اور ناظرین کی نظر میں تھوڑا سا ریاکارانہ بھی… رات کے دس بجے تھے، سرد ہواؤں کے جھونکے چل رہے تھے جن میں بارش کی خنکی کا اثر تھا، گلیاں تقریبا خالی ہو چکی تھیں.…
کیا کورونا وائرس قدرتی ہے؟
اس وقت دنیا میں شایدہی کوئی ایسا فرد ہو جو ’’کورونا‘‘سے واقف نہ ہو. اس وائرس نے تباہی بھی مچا دی، اس کی ویکسین بھی نکل آئی، علاج اور احتیاط بھی سامنے آئے، تقریباً ہر گھر پر اس نے دستک بھی دی ہے اور سارے عوام اور حکومتوں کے ساتھ جو کرنا تھا، وہ بھی…
آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جوتوں میں شراب پینے کے پیچھی وجہ کیا ہے؟
دبئی : اس بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ آسٹریلیا کے نام رہا، یہ اس ٹورنامنٹ میں اب تک اس کا پہلا اعزاز ہے جبکہ نیوزی لینڈ اس بار بھی حسبِ معمول صرف دل ہی جیت سکی، فائنل نہیں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے فائنل میچ جیتنے کے بعد بھرپور جشن منایا۔ لیکن اس…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے متعلق سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشاف سے نیا پینڈورا باکس کھل گیا
اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے متعلق سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا ایم شمیم کے انکشافات سے نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے گزشتہ روز دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹیگیشن انصار عباسی نے ایک رپورٹ شائع کی، جس کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم…