”سی پیک“ ڈیموگرافک بم
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سندھ کے لئے ڈیموگرافک بم ثابت ہوگا۔ کراچی کی ساحلی پٹی پر سی پیک کے منصوبوں اور سرگرمیوں کی وجہ سے شہر اور گرد و نواح کی اراضی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ مختلف ہاؤسنگ اسکیمز بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ نہ صرف…
کوپ 26 : گلاسگو میں اعتراضات اور تحفظات کے درمیان نیا ماحولیاتی معاہدہ طے پا گيا
گلاسگو : اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے کوپ-26 کے سربراہی اجلاس میں خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے ’گلاسگو کلائمٹ پیکٹ‘ آب و ہوا پر ہونے والا ایسا پہلا معاہدہ ہے، جس میں واضح طور پر کوئلے کے استعمال کو کم کرنے…
کیا 2031ع میں بھیانک ماحولیاتی تباہی کا آغاز ہوجائے گا؟
جنیوا : عالمی ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031ع تک ڈیڑھ (1.5) ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو جائے گا، جس کا نتیجہ کرہ ارض کو ناقابلِ یقین حد تک بھیانک ماحولیاتی تباہی کی صورت میں بھگتنا پڑے گا یہ پیش گوئی انہوں نے…
ایک بلڈ ٹیسٹ، جس سے ذیابیطس کا سراغ 19 سال پہلے ہی لگایا سکے گا
اسٹاک ہوم : طبّی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون میں پائے جانے والے ایک پروٹین کی مقدار سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا سراغ انیس سال پہلے ہی لگایا جاسکتا ہے، چاہے تب اس بیماری کا معمولی خطرہ بھی نہ ہو یہ پروٹین ’’فولسٹیٹن‘‘ (follistatin) کہلاتا ہے…
فزکس کے اصول سکھانے والی کھلونا گاڑی
نیویارک : سائنسی اور تدریسی کھلونے بنانے والی مشہور کمپنی پاکٹ لیب نے ایک جی فورس نامی کھلونا کار بنائی ہے، جس میں لگے جدید سینسر کی وجہ سے اسے پہیوں پر دوڑنے والی فزکس تجربہ گاہ قرار دیا جا سکتا ہے واضح رہے کہ اس سے قبل پاکٹ لیب سائنسی تجربات کے آلات،…
سندھ میں چھتیس خیمہ اسکول چلانے والے نوجوان جنید کھوسو
حیدر آباد : تعلیم سے محروم بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے نوجوان جنید کھوسو ایک منفرد آئیڈیا پر کام کر رہے ہیں انڈپینڈنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم اور حیدرآباد کے رہائشی جنید کھوسو کو سات سال پہلے راہ چلتے کچھ…
بھارتی کمپنی امریکا میں بجلی والے ’جی ایم ڈبلیو‘ رکشے چلائے گی
لاس اینجلس : بھارتی اسٹارٹ اپ کمپنی ’’بیلیٹی الیکٹرک‘‘ نے عالمی فنڈنگ کی مدد سے چالیس کروڑ ڈالر جمع کر لیے ہیں اور اب وہ امریکا میں رکشے چلانے کی تیاریاں کر رہی ہے یہ کمپنی ’’جی ایم ڈبلیو ٹاسک مین‘‘ کے نام سے، بجلی سے چلنے والے لوڈر رکشے بنا چکی ہے، جن…
ڈائنوسار کے اصل دانت والا آئی فون، جو آپ کی جیب کاٹ دے گا
نیویارک : ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی لوگوں کو لبھانے، ٹھگنے اور انہیں لوٹنے کے لیے کیا کیا سانگ اور ناٹک رچاتی ہیں حال ہی میں عام برانڈ کو انوکھا روپ دے کر کئی گنا قیمت میں فروخت کرنے والی مشہور کمپنی کیویئر کی طرف سے ایسی ہی ایک نئی پیشکش سامنے آئی ہے کمپنی…