دودھ نہ دینے پر مالک نے بھینس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
مدھیہ پردیش : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھینڈ میں مالک نے دودھ نہ دینے پر اپنی بھینس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا تفصیلات کے مطابق ’انڈیا ٹو ڈے‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ضلع بھینڈ سے تعلق رکھنے والے پینتالیس سالہ بابو اپنی…
امریکی خفیہ ایجنسی کے سسٹم پر ہیکرز کا بڑا حملہ
واشنگٹن : امریکی خفیہ ایجنسی کے سسٹم پر ہیکرز نے بڑا حملہ کر کے لاکھوں میلز بھیج دیں ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ واقعے سے متاثرہ ہارڈ ویئر کو مسئلہ سامنے آنے کے بعد فوری طور پر آف لائن کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف…
چینی مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا افتتاح 23 نومبر کو ہوگا
اسلام آباد: حکومت نے چینی مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے شوگر انڈسٹری کی آئندہ پیداوار ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعے مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے فیصلے کے مطابق بعد ازاں چینی ، کھاد ، سیمنٹ اور مشروبات کی صنعتوں کی پیداوار کو مانیٹر کرنے کے لیے بھی سسٹم نافذ…
نواز شریف پر اَسی لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے حکومت متحرک
لاہور : حکومت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر عدالت کی جانب سے لگائے گئے اَسی لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے لیے ان کی املاک کی نیلامی کے لیے متحرک ہوگئی ہے بتایا گیا ہے کہ محکمہ بورڈ اف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کے لیے قانونی…
ہیرے کے اندر سے زمین کی ہزاروں کلومیٹر گہرائی میں بننے والا مادّہ دریافت
کیلیفورنیا : کئی عشرے قبل ایک معدن کی پیشگوئی کی گئی تھی، جو اب زمین کی چھ سو ساٹھ کلومیٹر گہرائی سے دریافت ہوئی ہے اس معدن کے آثار ایک ہیرے کے اندر ملے ہیں، جو اس سے قبل پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے تھے۔ اس معدن کو ’ڈیوموآئٹ‘ کا نام دیا گیا ہے اگرچہ…
فحش فلموں کے مقدمے کے بعد شلپا اور راج کندرا ایک اور مشکل میں پھنس گئے
ممبئی : فحش فلموں کے واقعے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر بزنس مین راج کندرا ایک اور مشکل میں پھنس گئے ہیں بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق ایک بزنس مین نے راج کندرا اور شلپا شیٹھی کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلسازی کی شکایت…
سندھ اور بلوچستان حکومتوں کا احساس راشن سبسڈی پروگرام میں شامل ہونے سے انکار
اسلام آباد : بڑھتی ہوئی کمر تور مہنگائی کے دوران غریب اور پسماندہ طبقے کو ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ اقدام ’احساس راشن سبسڈی‘ سے بلوچستان اور سندھ کے عوام کو فائدہ نہ پہنچنے کا خدشہ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں صوبوں نے…
ڈائریکٹر آف اسکولز کی پوسٹ کئی ماہ سے خالی، ریٹائرڈ ملازمین کو پریشانی
کراچی : اساتذہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف تنظیموں کے رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں محکمہ کے ملازمین کو درپیش مسائل اور مشکلات پر غور کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر اور تعلیم…