موبائل فونز کے IMEI نمبر تبدیل کرنے والا ملزم دھر لیا گیا
کراچی : ملیر سٹی میں پولیس نے چھینے اور چوری کیے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے مارکیٹوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے ایک ملزم عمران شاہ کو دھر لیا ہے عمران شاہ کے قبضے سے 36 آئی فونز سمیت 80 موبائل فون، ٹیبلٹس اور آئی پیڈز برآمد ہوئے…
خوش آدمی (برطانوی انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
دوسروں کی زندگیوں میں مداخلت کرنا کتنا خطرناک کام ہے۔ میں نے کئی سیاست دانوں، فلاحی کارکنوں اور اسی قسم کے دوسرے لوگوں کی خود اعتمادی کو حیرانگی کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ یہ لوگ اپنے بھرپور اعتماد کے باعث دوسرے انسانوں کو اپنی عادات و اطوار، نظریات اور طرزِ…
زرد پتوں کا بن
مجھے نہیں لگتا کہ میں نے اپنے پڑھنے والوں کو بے خبر رکھا ہوگا کہ جس کی بہار یہ ہو اس کی خزاں نہ پوچھ۔ کہ جس طرح ہم چل رہے تھے اس کی منزل مہنگائی کا طوفان ہی تو تھا۔ مہنگائی نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ،وہ ایک الگ بحث…
واٹس ایپ نے بالآخر صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا
سان فرانسسکو : فیسبک کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی اپیلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے ایک ہی اکاؤنٹ چار ڈیوائسز پر چلانے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے ٹیکنالوجی کی دنیا پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…
دنیا بھر میں کلائیمیٹ جسٹس مارچ، شہید ناظم جوکھیو کی تصاویر بھی موجود
گلاسگو : تقریباً ہر براعظم کے لوگ ہفتے کے روز گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس کے چلتے، موسمیاتی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر مارچ اور ریلیوں کے لیے جمع ہو رہے تھے اس کے علاوہ دنیا کے دیگر ملکوں برطانیہ، فلپائن، اسکاٹ لینڈ، جنوبی کوریا،…
ویکیوم ٹرین سے اب صرف 48 منٹ میں ریاض سے ابوظہبی کا سفر
ریاض : ویکیوم ٹرین کے ذریعے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی تک کا سفر 48 منٹ میں مکمل کرنے کا خواب پورا ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے تفصیلات کے مطابق عرب حکومتوں اور کاروباری کمپنیوں کے باہمی اشتراک سے امریکی ٹرانسپورٹ…
نیوزی لینڈ اور افغانستان کی پچ بنانے والا کیوریٹر مردہ پایا گیا!
ابوظبی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پیش آنے ایک افسوسناک واقعے میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج ہونے والے میچ کی کیوریٹر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے مقامی میڈیا نے اتوار کو بتایا کہ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی کے پچ کیوریٹر موہن سنگھ اتوار کو مردہ…
عراق میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ’ڈرون‘ حملہ
بغداد : عراقی ملٹری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم مصطفیٰ الکاظم کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے، جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ الکاظم کے گھر کو ڈرون حملہ…