پی ڈی ایم دسمبر میں مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی
اسلام آباد/ لاہور/ لاڑکانہ : کثیر الجماعت حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دسمبر میں مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی پی ڈی ایم قیادت کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف یہ تحریک عمران خان کو گھر بھجوا کر ہی ختم ہوگی…
”کتنے قتل کیئے، یاد نہیں!“
کراچی : کراچی پولیس نے جوہر آباد کے علاقے سے ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر افروز عالم عرف گُڈو ناکام کو اسلحے سمیت گرفتار کیا ہے ملزم افروز عالم عرف گُڈو ناکام نے بتایا کہ اس نے سیاسی جماعت کی ایماء پر مذہبی اور سیاسی…
”ہمری عجت اب توہرے ہاتھ میں ہے کچرا“ نیوزی لینڈ اور افغانستان میچ کے بارے میں دلچسپ میمز
کراچی : ایک طرف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا سجا تو دوسری طرف شائقین کرکٹ سوشل میڈیا پر میچز کی تعریف اور ٹیموں کی ٹرولنگ کرتے نظر آ رہے ہیں اب بھارتی کرکٹ شائقین آج ہونے والے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں…
تصویر کے اندر (اسکاٹش ادب سے منتخب ایک چونکا دینے والی کہانی)
جلد یا بدیر ایسا ہو کر رہے گا…! مجھے یقین ہے کہ وہ لوگ کسی روز اچانک مجھ تک پہنچ جائیں گے اور مجھے سولی پر چڑھا دیں گے.. میں ذہنی طور پر اس انجام کے لیے تیار ہوں۔ بس کچھ شکوک و شبہات ہیں، جن سے چھٹکارا پانا چاہتا ہوں۔ میں یہ یقین حاصل…
ایک تصویر ایک کہانی-21
گجھڑو ڈورو سے گجر نالہ تک کا سفر تصویر میں جو نقشہ ہے، آج کی کہانی اس کے متعلق ہے، یہ نقشہ دیھ گُجھڑو(ڳُجھڙو) کا ہے، جو 1915ع میں انگریز دور میں بنایا گیا تھا۔ انگریز نے سندھ پر قبضے کے بعد زمین کے سروے کا کام 1896ع میں شروع کیا ، لیکن کراچی میں…
پاکستانی طلبا کو بیرون ملک تعلیم کے لیے اسکالرشپ حاصل کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟
”اگر اسکالرشِپ کے لیے اپلائی کرنا ہے تو ٹیسٹ تو دینا پڑے گا، کیا مطلب آپ ٹیسٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتیں، یہ تو بہت ہی معمولی رقم ہے جو تمام طلبا دیتے ہیں۔“ ”ٹیسٹ دینے سے پہلے اپنی انگریزی بھی ٹھیک کر لو، اس کے لیے الگ کلاسز ہوں گی۔ اور ان کی فیس…
چائنیز گیم اور عسکری چوہے دان
امریکی محکمہ دفاع نے چین کی بڑھتی ہوئی جوہری صلاحیت پر اپنے گزشتہ برس کے تخمینے پر نظرثانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ہزار تیس تک چین کے اسلحہ خانے میں ایک ہزار کے لگ بھگ ایٹمی ہتھیار ہوں گے، جنہیں دورمار میزائیلوں اور بمباروں کے ذریعے کرہِ ارض پر کہیں بھی…
وزیرِاعظم کو ملنے والا 60 روپے فی کلو آٹا اور ریلیف پیکج کی حقیقت
وزیرِاعظم پاکستان عمران خان نے منگل کے روز طویل عرصے بعد قوم سے خطاب کیا۔ توقع کی جا رہی تھی کہ وزیرِاعظم قوم کو تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے ہونے والے معاہدے پر خصوصی طور پر آگاہ کریں گے، مگر حیران کن طور پر جس معاملے نے گزشتہ 2 ہفتوں سے ملک کے…