طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب کی کرپشن، پی آئی اے افسر گرفتار
کراچی : ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ہاتھوں پی آئی اے کے منیجر ایجنسی افیئرز ہارون رشید دھر لیے گئے ہیں ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے…
امریکا کی ’ڈارک سائیڈ‘ ہیکرز کی تلاش کے لیے دس ملین ڈالرز انعام کی پیشکش
واشنگٹن : امریکا نے ہائی پروفائل رینسم ویئر گینگ ’ڈارک سائیڈ‘ چلانے والوں کو تلاش کرنے میں مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ رینسم ویئر ایسے سافٹ ویئر کو کہا جاتا ہے، جس کے استعمال کے ذریعے ہیکرز مختلف اداروں اور کمپنیوں کی…
کوئٹہ: اَسی سالہ شخص پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اَسی سالہ علم دوست شخص ہیبت اللہ حلیمی نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ایک نئی مثال قائم کر دی تفصیلات کے مطابق زندگی بھر پولیس کی نوکری کرنے والے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ہیب اللہ حلیمی نے…
نوجوان کا اسکیٹنگ کرتے ہوئے خنجراب سے لاہور تک سفر
اسلام آباد : مردان کے نوجوان محمد بلال اخونزادہ نے خنجراب سے لاہور تک کا سفر سکیٹنگ کرتے ہوئے طے کیا اور اب وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کی درخواست دے چکے ہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم مردان کے نوجوان محمد بلال اخونزادہ…
دنیا کا سب سے کم چوڑائی والا اور چوڑا ترین دریا
کراچی : چین کا دریائے ہوالائی ظاہری طور پر دنیا کا سب سے تنگ ترین (کم چوڑائی والا) دریا ہے اور یہ اپنے چوڑے ترین مقام پر بھی صرف چند درجن سینٹی میٹرز چوڑا ہے جب کہ جنوبی امریکا کے کئی ملکوں میں بہنے والا دنیا کا سب سے بڑا دریا امیزون خشک موسم میں…
صلاح الدین ایوبی پر ڈرامے کے لیے آڈیشن میں کئی نامور فنکار بھی ناکام
کراچی : مسلم تاریخ کے عظیم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے حوالے سے ترکی اور پاکستان کے باہمی اشتراک سے بننے والے ڈرامے کی کاسٹ کے لیے پاکستان کے دو بڑے شہروں میں آڈیشن لیے گئے، جن میں پاکستان کے چوٹی کے اداکاروں نے حصہ لیا اور حیران کن طور پر کئی…
ناظم جوکھیو قتل کیس: نامزد ایم پی اے جام اویس نے گرفتاری دے دی، دھرنا ختم
ملیر کراچی : کراچی کے علاقے ملیر میں نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکنِ سندھ اسمبلی جام اویس نے پولیس کو گرفتاری دے دی اُنہوں نے خود کو ملیر کے علاقے میمن گوٹھ تھانے میں خود کو پولیس کے حوالے کیا، جہاں اُن کے…
بھارت : مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات کی تحقیقات کرنے والے دو وکلا کیخلاف مقدمہ درج
تریپورہ : ہندوستانی پولیس نے گزشتہ ماہ ریاست تریپورہ میں پرتشدد واقعات اور فسادات میں مسلمانوں کی مساجد اور املاک کو پہنچنے والے نقصان کی تحقیقات کے لیے قائم فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے 2 اراکین وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی خبر…