ایک تصویر ایک کہانی-20 (رستم جی بلڈنگ)
آج کی کہانی ایک ایسی عمارت کی ہے، جو اپنے دور کی ایک خوبصورت اور یورپین طرز تعمیر کی عمارت تھی۔ انگریز دور میں کراچی کی ترقی میں پارسیوں کا بڑا ہاتھ رہا ہے. ھرمسجی جمشید جی رستم جی بھی ایک پارسی صنعتکار تھے، وہ سیاح بھی تھے. اس دور میں انہوں نے بہت سے…
بحیرہ مردار کے ساحل پر گڑھے یا فطرت کا انتقام؟
مشرق اور مغرب میں چٹانوں سے گھرا ہوا بحیرۂ مردار Dead Sea صحرا میں پانی کا ایک شاندار ذخیرہ رکھتا تھا. یہ 1960ع کے عشرے کی بات ہے، جب عين جدی سپا کے عروج کے دن تھے. چھٹیاں منانے والوں کا یہ معمول تھا کہ وہ گرم تالابوں میں غوطہ لگا کر بحیرہ مردار کے…
اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست، ہیڈ کوچ فارغ
اسپینش فٹ بال لیگ (لالیگا) میں بارسلونا کو ایک اور شکست کا مزہ چکھنا پڑا ، رائیو ویلکانو نے اُسے ایک صفر سے مات دی۔ اگرچہ بارسلونا اور رائیو ویلکانو کے درمیان میچ میں تمام وقت بارسلونا کا پلہ بھاری رہا اور اس کے کھلاڑیوں نے زیادہ تر وقت گیند اپنے پاس…
ملتان میں لڑکی کو بطور ’حور‘ دکھانے پر اسلامی نظریاتی کونسل برہم
اسلام آباد : اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغمبر اسلامﷺ کی ولادت مبارکہ کے موقعے پر ملتان میں ایک جلوس کے دوران ایک لڑکی کو بطور ’حور‘ پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ایس طرح حور بنا کر پیش کرنا انتہائی غلط اقدام ہے واضح رہے کہ…
مانسہرہ میں بیک وقت سات بچے پیدا کرنے والی خاتون نے حمل ٹھہرانے والی دوا لی تھی
مانسہرہ : صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ہاں گزشتہ دنوں سات بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، جن میں سے چھ بچے یکے بعد دیگرے چل بسے، جبکہ ایک بچہ تاحال زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے اس حوالے سے متعلقہ ہسپتال کا کہنا ہے کہ سات…
واٹس ایپ کا آئندہ ہفتے سے پرانے ورژن والے اسمارٹ فونز کے لئے سروس بند کرنے کا اعلان
کراچی : معروف میسیجنگ ایپلیکیشن ’’واٹس ایپ‘‘ نے یکم نومبر سے پرانے سمارٹ فونز کے لئے اپنی سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے اس طرح آئندہ ہفتے سے ہزاروں اسمارٹ فونز واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت سے محروم ہو جائیں گے اس حوالے سے اپنے تازہ اعلامیے میں کمپنی…
ٹیلی کام صارفین کی سہولت کے لیے پی ٹی اے نے موبائل ایپ متعارف کرادی
اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کی سہولت کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے ادارے نے صارف دوست کمپلینٹ مینجمنٹ…
تائیوان کو اقوامِ متحدہ میں شامل ہونے کا کوئی حق نہیں، چین
بیجنگ : چین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تائیوان کو اقوامِ متحدہ میں شمولیت اختیار کرنے کوئی حق نہیں چین کا یہ بیان امریکا کی جانب سے جمہوری جزیرے کی عالمی ادارے میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کے مطالبے سے بڑھنے والی کشیدگی کے بعد سامنے آیا ہے اقوام متحدہ کی…