میں اور ڈینگی کے مزے
پرسوں شام سے میں بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوں۔ سرخ اور سفید جسیمے ٹوٹنے کے مسلسل عمل کے سبب ٹمپریچر کم زیادہ تو ہو رہا ہے مگر جا نہیں رہا۔ پہلے میں نے سوچا کہ اس ڈینگی کا الزام سرکاری نااہلی پر لگا دوں لیکن پھر سوچا کہ کیا فائدہ۔ ڈینگی بھی موجودہ حکومت…
اداس چہرہ (جرمن ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
میں بندرگاہ کے کنارے کھڑا تھا اور اُن سمندری پرندوں کو غور سے دیکھ رہا تھا، جو بار بار پانی میں غوطہ لگاتے اور بھیگتے ہوئے جسموں سے پانی جھاڑنے کے لیے اپنے پروں کو پھڑپھڑاتے تھے۔ ان کے پروں سے پانی یوں ٹپک رہا تھا، جیسے پھولوں پر شبنم ٹپکتی ہے……
ملیر کا سوال..
کہتے ہیں کہ سندھ میں لاکھو فُلانی نام کا ایک باغی ہوا کرتا تھا، جس نے اُس وقت کے راجا رائے کنگھار اور اُس کے حامیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا. لاکھو اپنے ساتھیوں سمیت چھاپہ مار کاروائیاں کرتا اور رائے کنگھار کے حامی قبائل کا مال لُوٹ کر چلا جاتا. جب…
کیا امریکا بکھر رہا ہے؟ (دوسرا حصہ)
چھ جون انیس سو چوالیس کو امریکا سمیت پانچ اتحادی ممالک کی مشترکہ افواج فرانس کے نارمنڈی ساحل پر اتریں اور پہلے ہی دن چار ہزار چار سو چودہ سپاہی قربان ہوئے۔ جتنے اتحادی فوجی نارمنڈی پر حملے کے بعد کے ایک ماہ میں ہلاک ہوئے ا س سے زیادہ امریکی شہری اپریل تا…
ہائپر سونک ہتھیار: اتنا تیز میزائل کہ آپ اسے آتا دیکھ بھی نہ سکیں گے!!
(اس مضمون میں آپ جنگی تاریخ کے پس منظر میں ان خوفناک حد تک تیز رفتار ہتھیاروں کے بارے میں جانیں گے، جو بہت جلد کسی جنگ زدہ علاقے میں آپ استعمال ہوتا دیکھیں گے.) 1942ع میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا، جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ جاپانی فوج نے سنگاپور…
افغان حکومت کی ناکامی کی اندرونی کہانی، ایک اہم حکومتی عہدیدار کی زبانی
سابق افغان حکومت کے ایک اہم عہدیدار اجمل احمدی نے حال ہی میں سابق افغان حکومت کی ناکامی کی اندرونی کہانی سے پردہ اٹھایا ہے افغانستان کے مرکزی بینک کے گورنر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ اس سے قبل انہوں نے صدر اشرف غنی کے پہلے معاشی مشیر اور پھر صنعت و…
مچھلی کا کانٹا گلے میں اٹک جانے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
مچھلی ایک لذیذ اور صحتمند غذا ہے، لیکن اکثر لوگ اس کے کانٹے حلق میں پھنس جانے کے تجربے یا خوف کی وجہ سے صحت کے لیے فوائد کے خزانے سے بھرپور یہ غذا کھانے سے احتراز کرتے ہیں غلطی سے مچھلی کے کانٹے کو نگل لینا بہت عام ہے۔ مچھلی کی یہ ہڈیاں بالخصوص…
مادہ ہتھنیاں دانت کھونے لگیں، ناقابل یقین جینیاتی تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟
نیویارک : موزمبیق میں تحقیق کے بعد ایک ایسی خبر آئی ہے جو حیوان دوست ماہرین کو پریشان اور عام قارئین کو حیران کرنے کے لئے کافی ہے خبر کے مطابق افریقی ہاتھیوں کی مادائیں اپنے خوبصورت دانتوں پر شکاریوں کے دباؤ کے تحت اب بغیر دانت کے پیدا ہو رہی ہیں، جس کے…