”ڈاکو ہیں، بھکاری نہیں!“ انا پسند ڈاکو نے شہری کا موبائل واپس کردیا
کراچی : اورنگی ٹاؤن میں لوٹنے آئے ڈکیتوں کو دیکھ کر شہری اس قدر خوفزده ہو گیا کہ اس نے اپنا موبائل فون ڈاکوؤں کے سامنے زمین پر پھینک دیا، جسے ڈاکوؤں نے اٹھا کر اسے واپس کر دیا تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر نائن ڈی میں ایک شہری گاڑی سے ٹیک لگا کر…
ترک خفیہ اداروں نے اسرائیلی ایجنسی موساد کا نیٹ ورک پکڑ لیا
استنبول : ترکی کی انٹیلیجنس نے ملک میں کام کرنے والے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیٹورک پکڑ لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق موساد کا نیٹورک تین ارکان کے پانچ مختلف سیلز کی صورت میں کام کر رہا تھا نیٹورک سے منسلک جاسوس ترکی میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبا خصوصاً…
کُل صارفین کی صحیح تعداد کے حوالے سے فیسبک عجیب مشکل میں
موقر امریکی روزنامے وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کو آج کل اپنے صارفین کی حقیقی تعداد کے بارے میں جاننے کے حوالے سے ایک عجیب مشکل کا سامنا ہے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں فیسبک کی داخلی دستاویزات…
پاکستان میں ڈجیٹل ٹرانزیکشنز میں تیزی سے اضافہ
اسلام آباد : پاکستان میں مالی سال 21-2020 کے دوران ڈجیٹل مالی ٹرانزیکشنز میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے، یہ اضافہ بینکنگ صنعت کی توقعات سے بھی زیادہ تیز ہے اسٹیٹ بینک کے جانب سے مالی سال 2021ع کے لیے جاری کردہ تازہ ترین سالانہ ادائیگی سسٹم جائزہ (پی ایس…
امریکا و پاکستان فضائی حدود معاہدے کے قریب، سی این این. پاکستان کی تردید
واشنگٹن / اسلام آباد : امریکا کے نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں. جبکہ پاکستان اس خبر کی تردید کی ہے امریکی نشریاتی ادارے کے…
سندھ اسمبلی پارلیمانی کمیٹی، سندھ ٹیلی میڈیسن اینڈ ٹیلی ہیلتھ بل 2021 منظور
کراچی : سندھ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے صحت کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سہراب سرکی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ جس میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرافضل پیچوہو، پارلیمانی سیکریٹری قاسم سومرو اور دیگر اراکین نے شرکت کی اجلاس میں “سندھ ٹیلی میڈیسن اینڈ ٹیلی…
ملیر کے ساتھ سندھ حکومت کا دھوکہ
سندھ حکومت نے ملیر کے عوام ساتھ ایک بار پھر دھوکہ دہی کا ارتکاب کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملیر میں پی ایس 88 کا ضمنی انتخاب جیتنے کے لئے ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس پر عوام نے خوشی کے عالم میں پیپلز پارٹی…
ایک تصویر ایک کہانی: 19
آج کہانی ایک ایسی تصویر کی ہے، جو ایک تاریخ ہے. یہ تاریخ سندھ کی راجدھانی ہمارے اس شہر کراچی کی ایک عمارت کی ہے۔ یہ کہانی کلفٹن میں موجود ایک محل نما عمارت ”موھاٹا پیلس“ کی ہے۔ موھاٹا پیلس بنانے والے تاریخ کے جبر کے نتیجے میں جلاوطن ہوئے، تو اس پیلس کو…