ہمارے حالات بُرے ہیں، تو کس کے اچھے ہیں!؟
حزبِ اختلاف کا تو کام ہی ہے شور مچانا۔مگر پاکستان کی حزب اختلاف نے تو وہ شور اٹھایا ہے کہ کیا سوتے میں اور کیا جاگتے میں ، ایک ہی بات ذہن کے کسی نہ کسی گوشے میں گونجی جائے ہے کہ پاکستان میں حالات بُرے ہیں۔ رات دن کی مسلسل تکرار سننے کے بعد…
مہنگائی اور ڈالر
پاکستان میں مہنگائی اس سطح پر پہنچ چکی ہے جہاں عمران خان کے کٹر حمایتی بھی اب ان کا دفاع نہیں کر پا رہے ہیں! یہ حقیقت ہے کہ یہ مہنگائی پچھلی حکومتوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کا ہی تسلسل ہے۔ اسحاق ڈار نے جس طرح اس ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا، اس…
حکومت نے ملک بھر سے کرپٹ اور پلی بارگین کرنے والے افسران کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے تمام صوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھی لکھ کر ملک بھر سے کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنے والے افسران کی تفصیلات طلب کر لی ہیں تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی…
نیوزی لینڈ کا معروف ’سرکاری جادوگر‘ نوکری سے فارغ
کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی سٹی کونسل نے معروف سرکاری جادوگر کو نوکری سے نکال دیا ہے، جو تقریباً گزشتہ پینتیس برس سے شہر کی سڑکوں پر جادوئی کرتب دکھا کر لوگوں کو تفریح مہیا کر رہا تھا اس جادوگر اصل نام تو ایان بریکنبری ہے، لیکن شناختی کارڈ…
کانگو، طلبا نے پارلیمنٹ پر قبضہ کرلیا، اساتذہ کی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ
برازاویلا : ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں سیکڑوں طلبا اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاجاً پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوکر نشستوں پر بیٹھ گئے اور شدید نعرے بازی شروع کر دی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں رواں ماہ کے آغاز سے ہی ملک بھر…
شوٹنگ کے دوران مشہور ہولی وڈ اداکار کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، ہدایتکار زخمی
نیویارک : مشہور ہولی وڈ اداکار 63 سالہ ایلک بولڈون کی فائرنگ سے ایک کریو کی ایک میمبر خاتون ہلاک اور ایک ہدایت کار زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق معروف اداکار اپنی آنے والی فلم ’رسٹ‘ کی شوٹنگ کے لیے امریکی ریاست نیو میکسیکو میں رات دیر گئے شوٹنگ کر رہے…
کیا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے؟ مذاکرات ادھورے چھوڑ کر شوکت ترین امریکا سے روانہ
واشنگٹن : وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات ادھورے چھوڑ کر واشنگٹن سے روانہ ہوگئے تاہم مالیاتی ادارے کے ساتھ 6 ارب ڈالر کی قرض سہولت کی بحالی کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے…
چین جان لے کہ ہم بڑی فوجی طاقت ہیں، تائیوان پر حملہ کیا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، جو بائیڈن
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا بھرپور دفاع کرے گا تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا چین کے ساتھ سرد جنگ…