نظر نہ آنے والا ٹِڈّی دَل
آپ نے کبھی ٹڈی دل دیکھا ہے.. کچھ تو چھوٹے موٹے دَل ہوتے ہیں، آکر گزر جاتے ہیں، لیکن کبھی کبھی کالی گھنگھور گھٹاؤں جیسے دَل بھی ہوتے ہیں کہ وہ آجائیں تو سورج کی روشنی ماند پڑ جاتی ہے اور جب وہ گزرجائیں تو پتہ چلتا ہے کہ جاتے جاتے کھڑی فصلیں چٹ کر…
تیونس میں ٹی وی اینکر کی گرفتاری کا سبب بننے والی نظم کا ترجمہ
تیونس میں ٹی وی میزبان کی جانب سے عربی نظم پڑھی گئی، جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا تیونس کے ایک نجی ٹی وی اسٹیشن پر سرکاری اہل کاروں نے دھاوا بول کر ٹاک شو کے میزبان عامر ایاد کو گرفتار کرلیا، عامر ایاد نے اپنے پروگرام میں ایک نظم پڑھی تھی، جس پر…
آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹا کر جنرل فیض کی پشاور میں تعیناتی کی وجہ کیا ہے؟
کراچی : انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے دو سال سے زیادہ عرصے تک فرائض سرانجام دینے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو صوبہ خیبرپختونخوا میں آرمی کی واحد الیونتھ کور کی سربراہی سونپی گئی ہے بظاہر تو پاکستانی فوج میں ہونے…
پاکستان میں بدھ مت پیروکار کن حالات سے دوچار ہیں؟
بہت ممکن ہے کہ یہ بات کئی لوگوں کے لیے نئی ہو، کہ پاکستان میں بدھ مذہب کے ماننے والے بھی رہتے ہیں، اگرچہ ان کی تعداد کم ہے صوبہ سندھ کے اضلاع نوشہرو فیروز، سکھر، گھوٹکی، خیر پور، سانگھڑ اور نواب شاہ میں ان کے ساڑھے چھ سو کے قریب گھرانے آباد ہیں ان…
کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو ونڈوز 10 سے ونڈوز 11 پر مفت اپ گریڈ کرنے کا طریقہ
مائیکرو سافٹ نے رواں ماہ یعنی اکتوبر 2021ع کے آغاز میں ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرایا تھا، جو اہل ڈیوائسز میں مفت اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 والے تمام نئے لیپ ٹاپس کے لیے ونڈوز 11 مفت اپ گریڈ کی جائے گی لیکن ونڈوز 10 پر…
بارہ لوگوں کے کہنے پراستعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ہم جدوجہد جاری رکھیں گے، بارہ لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، اتحادی جماعتوں اور بی اے پی کے اکثر ارکان میری حمایت کر رہے ہیں کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جام کمال خان نے کہا کہ مجھے…
امریکن سی آئی اے نے چین کے خلاف خصوصی مشن قائم کردیا
واشنگٹن : امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چینی حکومت کو سب سے بڑا خطرہ تصور کرتے ہوئے صرف چینی حکومت اور اس کی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے ایک نئے مشن کا آغاز کردیا ہے امریکی سی آئی اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ”چائنا مشن…
افغانستان میں انسانی بحران، روس میں عالمی مذاکرات، طالبان بھی مدعو
ماسکو : روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کے حوالے میں روس میں عالمی مذاکرات کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ روس طالبان پر اقوام متحدہ کی عائد کی…