افغانستان، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 55 سے زائد جاں بحق
قندوز : افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے طالبان حکومت میں قندوز کے کلچر اور انفارمیشن کے ڈائریکٹر مطیع اللہ روحانی نے تصدیق کی کہ دھماکا خود کش تھا.…
اٹلی کی 37 مسلسل فتوحات کو اسپین نے بریک لگادی
مسلسل سینتیس میچ جیت کر ورلڈ ریکارڈ بنانے والی اٹلی کی ٹیم کو اسپین نے ہراکر اس کی مسلسل فتوحات کو بریک لگا دی ہے یوئییفا نیشن لیگ کے سیمی فائنل میں اسپینش ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی نیشن لیگ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں…
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی
کراچی : نیوزی لینڈ کے میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، کیوی بورڈ پی سی بی کے ساتھ رابطے میں ہے نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ پی سی بی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، ایف…
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عہدے سے اچانک مستعفیٰ
لندن : انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور اچانک مستعفی ہو گئے ہیں برطانوی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے اچانک استعفیٰ دے دیا، واٹمور کے عہدے کی مدت پانچ سال تھی تاہم وہ دس ماہ عہدے پر رہنے کے بعد مستعفی ہو گئے ہیں ۔…
ڈالر کی ذخیرہ اندروزی میں ملوث 54 میں سے 37 کا تعلق خیبرپختونخوا سے، انکشاف
پشاور : پشاور ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک میں 54 ایسے افراد کی نشاندہی کی گئی ہے، جو عام مارکیٹ سے ڈالر خرید کر اسے ذخیرہ کر دیتے ہیں، جس سے مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت چڑھ جاتی ہے اور جب مارکیٹ میں اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو…
خوراک کی عالمی قیمتیں دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ستمبر میں خوراک کی قیمتیں عالمی سطح پر مسلسل دوسرے مہینے بڑھ کر دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روم میں قائم فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے 2021ع…
جب ہم نے خطرناک وصلی گینگ کے ڈاکوؤں کو ڈرامائی تعاقب کے بعد پکڑا
ایک روز علی الصبح مجھے تھانہ سے وائرلیس کے ذریعے آپریٹر نے مسیج دیا: ’کچھ دیر قبل تھانہ لڈن کے علاقے سے چار ڈاکوؤں نے معروف زمیندار نصیر خان خاکوانی کے ڈرائیور سے اس کی گاڑی ٹیوٹا کرولا برنگ سرخ، 1998 ماڈل، لندن ایڈیشن مالیتی 50 لاکھ روپے، گن پوائنٹ پر…
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر
’کاہو جو دڑو‘ ایک گم شدہ شہر سندھ کے خطے میں ہزاروں سال قبل مختلف النوع تہذیبوں نے جنم لیا اور اس کے ہر شہر میں ان کے آثار بکھرے ہوئے ہیں جو ارتقائے انسانی کی نشانیوں اور پرشکوہ ادوار کی عکاسی کرتے ہیں۔ کاہو جو دڑو بھی ان میں سے ایک ایسا ہی گم…