Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 8, 2021 1 Min Read
1

کراچی : نیوزی لینڈ کے میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، کیوی بورڈ پی سی بی کے ساتھ رابطے میں ہے

نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ پی سی بی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، ایف ٹی پی 2023ع مکمل ہونے سے قبل دونوں بورڈز منسوخ دورے کو دوبارہ شیڈول کرنے پر رضامند ہیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا

واضح رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا تھا کہ نیوزی لینڈ کو نومبر 2022ع میں دورے کی تجویز دے سکتے ہیں

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی وجوہات کو جواز بنا کر یکطرفہ فیصلہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان، میچ شروع ہونے سے چند منٹ قبل ختم کر دیا تھا

بعدازاں نیوزی لینڈ کے میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ انہیں پانچ ملکی سیکیورٹی ایجنسی اتحاد "فائیو آئیز” نے تھریٹ الرٹ جاری کیا تھا کہ ٹیم پر حملہ ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سیکیورٹی اتحاد میں امریکا، انگلینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا اور برطانیہ شامل ہیں.

کھیل کی خبریں:
  • انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عہدے سے اچانک مستعفیٰ

  • پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے ’مغربی تکبر‘ تھا, مائیکل ہولڈنگ

  • ٹانگوں سے محروم نوجوان نے ہاتھوں پر تیزترین دوڑ کا ریکارڈ قائم کردیا

  • انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

  • بارسلونا، بینفیکا کے سامنے ریت کی دیوار ثابت، صفر تین سے شرمناک شکست

Tags:

New ZealandNew Zealand Pakistan TouréPakistan cricket
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عہدے سے اچانک مستعفیٰ

Next

اٹلی کی 37 مسلسل فتوحات کو اسپین نے بریک لگادی

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme