دنیا میں سب سے لمبی زبان والا کیڑا نئی نوع قرار
لندن : چارلس ڈارون نے انیسویں صدی میں اپنے سائنسی سفر کے دوران ایک بھنورے (موتھ) کا ذکر کیا تھا اور اب معلوم ہوا کہ سب سے لمبی زبان والا یہ کیڑا ایک بالکل نئی نوع ہے جس کا اندراج سائنسی لٹریچر میں نہیں کیا گیا تھا۔ اس بھنورے کو ڈاروِن موتھ بھی کہا جاتا…
محکمۂ موسمیات نے پھر طوفان کا خدشہ ظاہر کر دیا
کراچی : ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ…
کراچی میں کس قانون کے تحت پارکنگ فیس لی جا رہی ہے؟ عدالت
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں غیر قانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس کو غیر قانونی قرار دے دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کس قانون کے تحت پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے، چارجڈ پارکنگ کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے سندھ ہائی کورٹ نے پارکنگ فیس…
ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑیں، کثیر تعداد میں ادویات استعمال کرنے پر طبی ماہرین کا انتباہ
کراچی : ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑی ہیں، کووڈ 19 کے ساتھ اب ڈینگی، ٹائیفائیڈ اور ملیریا سب ایک ہی وقت میں پھیل رہی ہیں، ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پولی فارمیسی (کثیر ادویات کے استعمال) سے گریز کریں کیونکہ اس کے سنگین مضر اثرات ہیں، کیونکہ یہ…
روسی اداکارہ اور ہدایت کار خلا میں پہلی فلم بنانے پہنچ گئے
بیکانور : روسی اداکارہ اور ہدایتکار منگل کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ خلا میں بنائی جانے والی پہلی فلم کی عکس بندی کریں گے فلم ’دا چیلینج‘ کا عملہ بارہ دن کے مشن کے دوران آئی ایس ایس پر موجود رہے گا تاریخ میں پہلی مرتبہ…
پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے ’مغربی تکبر‘ تھا, مائیکل ہولڈنگ
ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر کے ‘مغربی تکبر‘ کا مظاہرہ کیا واضح رہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے خطے میں سفر کرنے کے حوالے سے ’بڑھتے ہوئے خدشات‘ اور ببل ماحول میں رہنے کے ’دباؤ‘ کو وجہ…
یہ شیشے کا ماسک نہیں بلکہ دھوپ سے بچانے والا چشمہ ہے!
ٹوکیو : جاپان کی ایک کمپنی نے دھوپ سے بچانے والا اتنا بڑا چشمہ تیار کرلیا ہے، جو ماسک کی طرح پورے چہرے کو ڈھانپ لیتا ہے۔ اس کی قیمت اٹھارہ ڈالر یعنی تقریباً تین ہزار پاکستانی روپے ہے آنکھوں کو دھوپ سے بچانے والے چشموں یعنی سن گلاسز کا فیشن بہت پرانا ہے۔…
فیض حمید کا تبادلہ، ندیم احمد انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات…