مگر یوں ہو نہ سکا
یہ ایک پرانی کہانی ہے مگر اتنی پرانی بھی نہیں ہے کہ آپ مہاتما گوتم بدھ کے دور کو کھنگالنے بیٹھ جائیں۔ یہ ہماری اپنی تاریخ میں ناپید کہانی ہے۔ اس نوعیت کی نہ جانے کتنی کہانیاں تاریخ کے اوراق سے معدوم ہو چکی ہیں۔ غائب ہو چکی ہیں، گم ہو چکی ہیں۔۔ آج میں…
درجہِ حرارت میں اضافے کے ساتھ بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ ڈرامائی طور پر بڑھ رہا ہے!
موسمیاتی تبدیلیوں کے بچوں کی صحت پر نقصان دہ اثرات مرتب ہو رہے ہیں کیونکہ بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قبل از وقت پیدا ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے وہ سانس کی بیماری کا سامنا کر رہی ہے، جس سے معاشرے کے سب سے زیادہ کمزور افراد کو موت کے زیادہ خطرے میں…
اینڈرائیڈ فون کے سسٹم کی اسپیڈ کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟
سمارٹ فون استعمال کرنے والے بیش تر افراد کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کا اینڈرائیڈ سسٹم چلتے چلتے سُست پڑ جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ماہرین کے مطابق اینڈرائیڈ سسٹم کے سست پڑنے کی متعدد وجوہات ہوتی ہیں، جن میں سب سے عام وجہ…
شکاری (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
مرطوب، حبس آلود دوپہر۔ آسمان پر بادل کی کترن تک نہیں۔۔۔ دھوپ میں پکی ہوئی گھاس تھکی ماندی، مایوس دکھائی دے رہی ہے، جیسے اگر بارش ہو بھی جائے تب بھی یہ کبھی سرسبز نہیں ہو سکے گی۔ جنگل خاموش، ساکت کھڑا ہے، جیسے درختوں کے اوپر سے کسی کی راہ تک رہا ہے، یا…
وائب کیا چیز ہوتی ہے؟ ہمیں کب آتی ہے؟
ایک جوان نے نوکری جوائن کی اور دوسرے دن استعفیٰ دے دیا۔ ’وجہ پوچھی، کہنے لگے یارر وائب نہیں آ رہی تھی۔۔‘ اگلے روز چند دوست موجود تھے، یہ قصہ سنایا گیا۔ اس وقت ہم سب ہنس پڑے، بڑا شغل لگا لیکن مسلسل یہ معاملہ دماغ میں اٹکا رہا۔ بڑا سوچا، نتیجہ یہی نکلا کہ…
پاکستانی دوسری بار کیوں ہجرت کر رہے ہیں؟
اس برس کے پہلے دو ماہ میں پی آئی اے کے تین فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کے غائب ہو گئے۔ ان میں سے دو پچھلے ہفتے ہی ’سلپ‘ ہوئے ہیں جبکہ گذشتہ برس پی آئی اے کے سات فضائی میزبان پاکستان سے ٹورنٹو کی پرواز پر گئے مگر واپس نہیں لوٹے۔ یہ سلسلہ 2018 کے…
پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی، ٹیم کے واحد بقیدِ حیات رکن کانچا شرپا کی زبانی
نمچے بازار، نیپال — ایڈمنڈ ہلیری اور ٹینزنگ نورگے کی پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی طویل عرصے سے افسانوی شکل اختیار کر چکی ہے۔ لیکن 71 سال پہلے کے ان سنہری دنوں کی سنسنی اور جذبات، اور وہ زبردست تبدیلیاں جو اس مہم کی کامیابی سے پہاڑ کے نیچے مقامی…
اسرائیل کے حق میں پوسٹ لگانے کے 10 دن بعد ایم ایم اے فائٹر روئس گریسی نے اسلام قبول کر لیا
برازیل کے سابق پیشہ ور ایم ایم اے فائٹر، یو ایف سی ہال آف فیمر، اور گریسی جیو جِتسو پریکٹیشنر، روئس گریسی نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ویب سائٹ ’مڈل ایسٹ مانیٹر‘ کے مطابق روئس گریسی نے مسلمان یوٹیوبر ایڈی ریڈزووِچ اور عالمِ دین شیخ عثمان ابن فاروق سے ملاقات…