دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑی گیری سوبرز کی کہانی
کرکٹ کی دنیا میں ایسی کم ہی ہستیاں موجود ہوں گی، جنہوں نے کم وقفے میں عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی ہو۔ انہی میں سے ایک کھلاڑی سرگیری سوبرز کا نام بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ گیری سوبرز ویسٹ انڈیز ٹیم کے ایک عظیم آل راؤنڈر رہے۔ دنیا کے سب سے…
ایک پیدائشی باغی کی کہانی (پہلا حصہ)
برطانوی استعمار کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والوں میں سبھاش چندر بوس کا نام تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ جگمگاتا رہے گا۔ میں اکثر ان کے حوالے سے اپنے خیالات اور جذبات کا اظہارکرتی رہی ہوں۔ ان کی ایک مکمل سوانح حیات لکھی گئی تھی، جس کے مصنف اخبار پرتاپ لاہور…
لاطینی امریکہ میں آبائی باشندوں کا استحصال
لاطینی امریکہ کی تاریخ کو دو ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا دور ہسپانوی کلونیل ازم کا ہے، جس میں اقتدار سفید فام نسل کے پاس تھا اور ان کی مدد کے لیے اسپین سے نوآباد کار آتے رہتے تھے۔ فوجی طاقت کی بنیاد پر ان کا اقتدار قائم تھا۔ تاریخ کے دوسرے دور…
کیا دنیا کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو رہی ہے؟
ہمارا کرہِ ارض اپنے دلکش مناظر اور بھرپور حیاتیاتی تنوع کے لیے مشہور تھا۔ قدرت نے ایک ایسا ایکو سسٹم بنایا ہے کہ اس کرہ ارض پر ایک متوازن ماحول بنا رہے، لیکن اشرف المخلوقات ہونے کے دعویدار انسان نے اپنی، بد انتظامی، غفلت، حرس و ہوس سے ایک ایسا خطرناک…
جنگل کا قانون (بلوچی ادب سے منتخب افسانہ)
دفتر میں داخل ہوتے ہی وہ حیران رہ گیا، کیونکہ دفتر کے تمام ملازمین کے چہرے اسے بہت عجیب دکھائی دے رہے تھے۔ کچھ کی آنکھیں باہر نکلی ہوئی تھیں، کچھ کے کان کھڑے ہو گئے تھے، کچھ کی زبانیں نیچے لٹکی ہوئی تھیں اور کچھ کے ہونٹ پھولے ہوئے تھے۔۔ وہ حیرانی سے کھڑا…
مشرقی استبداد
ونانی مورخ ہیروڈوٹس نے اپنی کتاب تاریخ میں یونانی اور ایرانی جنگوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یونانی اس لیے فتحیاب ہوئے، کیونکہ ان میں آزادی کا جذبہ تھا، جبکہ ایرانی استبدادی نظام میں رہتے ہوئے اپنے حکمرانوں کے غلام تھے۔ ارسطو نے کہا ہے کہ یونان اور…
سیاست کی سرحد
اگر آپ تاریخ کے طالبِ علم ہیں اور سیر و سیاحت کے متوالے ہیں تو پھر کراچی کی جدید تاریخ اور جغرافیہ کا مطالعہ کرنے کے بعد کراچی کا رخ مت کیجئے گا۔ آپ چکرا جائیں گے۔ آپ گھبرا جائیں گے۔ گریبان چاک کر کے آپ اپنے بال نوچ ڈالیں گے۔ آپ کی سمجھ میں…
امریکی فوجی کی خودسوزی: شاید ضابطے کی خلاف ورزی پر اب بشنیل کی راکھ پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود سوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا حاضر سروس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں مزید ملوث نہیں ہوگا۔۔ اتوار کو پچیس سالہ امریکی…