کراچی میں اسکول ٹیچرز کے ٹیسٹ
کراچی : آئی بی اے نے نئے جونیئر اسکول ٹیچرز کےلیے درخواستیں جمع کروانے والوں کے ٹیسٹ لینے کی تاریخ کا اعلان کردیا ضلع کورنگی میں ٹیسٹ شاہ فیصل، ملت ٹاؤن، لانڈھی، ماڈل کالونی میں 13 ستمبر کو صبح 7.30 بجے ہونگے ضلع جنوبی میں آرام باغ، گارڈن اور لیاری…
بچوں کی کووڈ ویکسینیشن کے بارے میں ماہرین میں اختلاف
کراچی : دنیا بھر میں بچوں کو کووڈ ویکسین دیئے جانے کے حوالے سے ماہرین میں اختلافات پائے جاتے ہیں. جبکہ کئی ممالک بھی اس حوالے سے فیصلہ کرنے میں تیزی نہیں کر رہے ہے، ویکسین ساز کمپنیاں بھی بالغوں کے مقابلے میں بچوں کی ویکسین تیاری میں پیچھے نظر آتی ہیں…
سچل تھانے کے سابق ایس ایچ او پر نوجوان کے اغوا اور تشدد کا بھی الزام
کراچی : ضلع ایسٹ میں مبینہ طور پر ٹارچر سیلز کا انکشاف ہوا ہے اور سابق ایس ایچ او ہارون کورائی ہارون کا معطل ہونے سے قبل ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے ذرائع کے مطابق ڈاکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے والے نوجوان مدثر کو اغوا کرنے اور ٹارچر سیل میں تشدد کا…
آئی ٹی ایجوکیشن کے لیے چوٹی کی دس پاکستانی یونیورسٹیاں کون سی؟
اسلام آباد : پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی نمائندہ تنظیم پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے ملک میں آئی ٹی کی تعلیم دینے والی چوٹی کی دس جامعات کی درجہ بندی جاری کردی ہے پاشا کی رینکنگ کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ…
کابل، جو میں نے دیکھا اور سنا۔۔۔
کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد میں 19 اگست کو ساتھی صحافی سمیرا خان کے ہمراہ کابل پہنچا۔ پچھلی بار 27 مئی، 2021 کو ہم یہاں آئے تھے تو ایک الگ سا نظام، ماحول اور حکومت تھی۔ اس بار ہماری آمد ایک الگ فکر کے ساتھ تھی۔ پاکستان سے طورخم باڈر کراس کیا تو…
طالبان کے خلاف احمد مسعود کی مزاحمت میں کتنی جان ہے؟
اسی کی دہائی میں سویت یونین اور نوے کی دہائی میں طالبان کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی وادی پنج شیر ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ گوریلا کمانڈر احمد شاہ مسعود کے فرزند احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ احمد شاہ مسعود بلا شک و شبہ…
ٹنڈو آدم میں ڈاکو حسیناؤں نے گھر لوٹ لیا، وڈیو بھی بنائی
ٹنڈوآدم : ٹنڈو آدم تھانہ اے سیکشن کی حدود میں تین مسلح خواتین نے دن دہاڑے ایک گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے، طلائی زیورات اور دیگرقیمتی سامان لوٹ لیا جب کہ ڈاکو حسینائیں واردات کے دوران لوٹ مار کی وڈیو بھی بناتی رہیں تفصیلات کے…
گورکھ ہل اسٹیشن، سیاحوں کی گاڑی الٹ کر کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی
جوہی : گورکھ ہل اسٹیشن سڑک کھاوڑ پہاڑ کے علاقے کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کراچی سے 450 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مشہور سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن سڑک کھاوڑ پہاڑ کے علاقے میں 37 پوائنٹ…