کراچی میں کل رات سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی : محکمۂ موسمیات نے ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی ہے محکمۂ موسمیات کے مطابق وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے، اس سسٹم…
بھارت میں بارش کے لیے ہندو رسم کے مطابق لڑکیوں کی برہنہ پریڈ
مدھیا پردیش : بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں چھ لڑکیوں کو بارش کے لیے برہنہ گھمایا گیا بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں خشک سالی سے متاثرہ گاؤں بندیل خند میں ہندو رسم کے مطابق چھ لڑکیوں کو بارش کے لیے برہنہ کرکے پورے گاؤں کا چکر لگایا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل…
خاتون سے زیادتی کا معاملہ: سلمان خان اور اکشے کمار سمیت 38 بالی ووڈ اداکاروں کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی : زیادتی کا شکار خاتون کی شناخت ظاہر کرنے پر بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن سمیت اڑتیس شوبز شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق 2019ع میں بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، جب ٹول پلازہ…
اٹلی نے فٹبال میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
پیرس : اطالوی فٹبال ٹیم نے انٹرنیشنل فٹبال میچز میں ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ بغیر گول برابر ہونے کے بعد ٹیم اب 36 میچز سے ناقابل تسخیر بن چکی ہے، اس سے قبل اسپین اور اٹلی مشترکہ طور پر 35 میچز تک ناقابل تسخیر رہنے…
ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹس سے کمائی کے بعد اب کاروبار کا آپشن بھی!
سان فرانسسکو : چند روز قبل ٹویٹر نے سپرفالوز( فین) کی سہولت پیش کی تھی جس میں مشہور شخصیات اپنے ٹویٹ سروس مداحوں کو فروخت کرسکتے ہیں اور اب ٹویٹر نے مزید ٹول کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے جس میں صارفین اپنی مصنوعات فروخت کرسکیں گے اور یہاں تک کہ وہ خود ایسی ہی…
گلگت بلتستان میں تین سیاحتی شہر بسانے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاحت کے فروغ کےلیے گلگت بلتستان حکومت نے صوبے میں تین سیاحتی شہر بسانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سیاحتی شہروں کے قیام کے حوالے سے وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ کی مشاورتبھی ہو چکی ہے ، گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن میں ایک ایک سیاحتی شہر…
کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک ”ماحولیاتی بحران“ کی کوئی ویکسین نہیں!
جنیوا : تاریخ میں پہلی بار دو سو بیس سے زائد طبّی تحقیقی (میڈیکل ریسرچ) جرنلز نے ایک مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر ماحولیاتی تبدیلی سے…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد
اسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دیا گیا ہے اس حوالے سے وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہوگی پردہ…