پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت کرلیا
وارسو : پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دوسری جنگ عظیم میں سمندر برد ہوجانے والے دنیا کے آٹھویں عجوبے کو دریافت کرلیا ہے، جسے باہر نکالنے کے لیے آج سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق برطانوی ویب سائٹ دی مرر نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ…
بلوچستان کی سب سے بڑی مسجد: مکّی مسجد
کراچی کے بعد آبادی کے لحاظ سے بلوچوں کا سب سے بڑا شہر "دزآپ” (زاھدان) ہے ـ مساحت کے لحاظ سے یہ شاید کوئٹہ سے بھی بڑا ہے، تاہم کوئٹہ کی آبادی یقینی طور پر اس سے زیادہ ہے ـ دزآپ کے لغوی معنی "چور پانی” کے ہیں ـ اصطلاحی لحاظ سے یہ اس…
نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 اور 10 ستمبر کو بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے انہوں نے کہا کہ مون سون…
طالبان نے پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا
کابل : طالبان نے وادیء پنجشیر کے دارالحکومت ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے، دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی…
جاپانی ماہرین نے پورے کمرے کو وائرلیس چارجر بنادیا
ٹوکیو : آپ مانیں یا نہ مانیں، اسمارٹ فون کا جارچ ختم ہونا ہمارے عہد کا سب سے بڑا دردِ سر بلکہ خوف بن چکا ہے۔ اس کا حل اب جاپانی ماہرین نے ایک انقلابی کمرے کی صورت میں پیش کیا ہے جو حدود میں موجود ہر برقی آلے کو کسی تار کے بغیر چارج…
میسی ارجنٹائن اور برازیل کے میچ میں مداخلت پر حکام پر پھٹ پڑے
ارجنٹائن اور برازیل کے میچ کے دوران اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب کیمروں نے نمبر10 لیونل میسی کی گفتگو کو قید کر لیا لیونل میسی کو اچھی طرح معلوم تھا کہ ساری دنیا کی نظریں برازیل اور ارجنٹائن کے میچ کے پر ہیں ، جسے پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں ایمیلیانو…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
لاہور : آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا اسکواڈ میں آصف علی اور خوشدل شاہ کی واپسی ہوئی ہے ۔ پندرہ رکنی اسکواڈ میں پانچ بیٹسمین، دو وکٹ کیپرز، چار آل راؤنڈرز اور چار فاسٹ باؤلرز شامل ہیں یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور انگلینڈ…
مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار
لاہور : مصباح الحق اور وقار یونس ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مستعفی ہونے…