ملا ہیبت اللّٰہ سپریم لیڈر، طالبان ایران طرز پر حکومت بنائیں گے، اعلان کل متوقع
کابل : افغانستان میں طالبان، اپنی نئی حکومت سامنے لانے کی تیاری کر رہے ہیں. غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان عہدیدار احمد اللہ متقی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ کابل میں صدارتی محل میں ایک تقریب کی تیاری کی جا رہی ہے جبکہ نجی نشریاتی…
مچھلی کی چھ ماہ کی بچی کی نقل اتارتے ہوئے حیرت انگیز تصویر وائرل
ورکنگٹن : سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مچھلیوں کی ایک انوکھی قسم ’ اسٹنگرے‘ ایک شیر خوار بچی کے چہرے کے تاثرات کی نقل اتار رہی ہے سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے یہ دلچسپ تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں ایک مچھلی اُن…
چاند نواب کی مشہور ویڈیو بھی نیلامی کے لئے پیش
کراچی : پاکستانی رپورٹر چاند نواب کی سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی ویڈیو ’کراچی سے‘ نیلامی کے لئے پیش کردی گئی ہے 2008ع کی اپنی عید پر رپورٹنگ کی وائرل ویڈیو کو چاند نواب نے این ایف ٹی کے طور پر نیلامی کے لئے پیش کیا ہے اس وڈیو کی کم از کم بولی…
بھارت میں غریب ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بن گئے
ممبئی : قسمت بھی کبھی کبھی اپنی مہربانی سے عجیب عجیب رنگ دکھاتی ہے. ایسا ہی کچھ بھارت میں ہوا، جہاں نایاب نسل کی مچھلی نے راتوں رات ماہی گیروں کو کروڑ پتی بنا دیا اور انہوں نے ایک رات میں سوا کروڑ روپے سے زائد کما لیے ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں…
کراچی کی فضاؤں میں بو، آخر ماجرا کیا ہے؟
کرچی : صوبائی دارالحکومت کراچی کی فضاؤں میں عجیب سی بو محسوس کی جا رہی ہے شہر میں پھیلی بو کے حوالے سے پاکستان میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ مون سون میں نوکٹیلیوکا نامی آبی حیات پیدا ہوتے ہیں معظم خان کا کہنا تھا کہ قدرتی طور…
کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 1400 فیڈر ٹرپ، 80 فیصد کراچی بجلی سے محروم
کراچی : اس وقت صوبہ سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا سامنا ہے اور شہرکا 80 فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے اس ضمن میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 1400 فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں اور…
بھارتی سفیر کی قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ سے ملاقات
دوحہ : قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھارتی سفیر دیپک متل نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس استانکزئی سے ملاقات کی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان میں پھنسے بھارتی شہریوں کی جلد واپسی او ر اُن کی…
کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی، بارش کا امکان
کراچی : شہر قائد کے قریب بارش برسانے والے سسٹم کی موجودگی کی وجہ سے سمندری ہوائیں بند اور گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے جب کہ ماہرین نے آئندہ دو روز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔…