Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بھارتی سفیر کی قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ سے ملاقات

By Akhtar Rasool
ستمبر 1, 2021 1 Min Read
0

دوحہ : قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھارتی سفیر  دیپک متل نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شیر محمد عباس استانکزئی سے ملاقات کی

غیر  ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان میں پھنسے بھارتی شہریوں کی جلد واپسی او ر اُن کی سکیورٹی کے معاملات پر  بات چیت ہوئی

ملاقات میں بھارتی سفیر  نے ”دہشتگردوں“ کی جانب سے افغانستان کی سر زمین استعمال کرنے کے خدشے کا اظہار کیا، جبکہ طالبان رہنما نے انہیں مسائل کے مثبت حل کی یقین دہانی کروائی

طالبان کی جانب سے شیر محمد استانکزئی اور دیپک متل کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے تاحال فریقین کی جانب سے کوئی مشترکہ بیان سامنے نہیں آیا ہے

خیال رہے کہ  1996ع سے 2001ع تک طالبان کے سابقہ دورِ حکومت میں بھارت نے طالبان مخالف شمالی اتحاد کا ساتھ دیا تھا. اب افغانستان میں حکمران طالبان اور بھارت کے درمیان خلیج کی بنا پر اس ملاقات کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے.

یہ بھی پڑھئیے:

  • امریکی صدر نے انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی

  • سلامتی کونسل، طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے حذف، بھارت نے بھی دستخط کر دیئے

  • کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر

  • افغانستان سے امریکی انخلا مکمل، کابل ایئرپورٹ خالی کر دیا، طالبان کا جشن

  • آئی ایس آئی ایس خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار

Tags:

Doha QatarIndiaIndian Ambassador TalibanQatarTaliban Meet Indian Ambassador
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی، بارش کا امکان

Next

کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 1400 فیڈر ٹرپ، 80 فیصد کراچی بجلی سے محروم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme