پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے سرمایہ کاری کا اشتہار جاری
اسلام آباد : نجکاری کمیشن نے ’پاکستان اسٹیل ملز بحالی پروگرام’ کے تحت ’ایکسپریشن آف انٹریسٹ‘ (سرمایہ کاری کی ترغیب کے لیے اشتہار) جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق نجکاری کمیشن وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات اور وفاقی کابینہ کے فیصلوں کے مطابق اسٹیل ملز بحالی…
جبری گمشدگی کو جرم قرار دینے پر کام جاری ہے، وفاقی وزیر. جبری گمشدگیاں بڑھی ہیں، انسانی حقوق کمیشن
اسلام آباد : وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان جبری گمشدگی کو جرم بنانے کے عزم میں آگے بڑھ رہا ہے، جمہوریت میں اس طرح اقدامات ناقابل قبول ہوتے ہیں دنیا بھر میں منائے جانے والے عالمی یوم گمشدگی کے موقع پر انہوں نے بتایا کہ قومی…
کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ پی ڈی ایم اے نے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق 31 اگست کی رات سے تین ستمبر تک سندھ کے اضلاع تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ ڈسٹرکٹ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار…
جاپانی ماہرین کا گنج پن سے نجات کا قدرتی علاج کا دعویٰ
یوکوہاما : جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گنج پن کا انتہائی آسان علاج ڈھونڈ نکالا گیا ہے، جس کے لیے پیوند کاری کی بھی ضرورت نہیں ہوگی جاپان کی یوکوہاما نیشنل یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ…
اپنے کمپیوٹر کی رفتار کیسے بڑھائی جا سکتی ہے؟
سلیکان ویلی : اگر آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے، تو یقیناً یہ صورت حال ”کمپیوٹر کی صفائی“ کا تقاضا کرتی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ ”کمپیوٹر کی صفائی“ کیسے کی جائے؟ لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان سب میں جنک فائلز جمع ہوتی رہتی ہیں اور عموماً ہم انہیں نظر انداز…
بارہ سالہ کمپیوٹر کوڈر بن یامین کروڑ پتی بن گیا
لندن : بارہ سال کے بچے کھیل کود یا تعلیم میں مصروف ہوتے ہیں مگر بن یامین احمد اس عمر میں کروڑ پتی بن چکا ہے لندن میں مقیم بارہ سالہ بن یامین احمد نے اپنے اسکول کی تعطیلات کے دوران چار لاکھ ڈالرز کمالیے ہیں، جو پاکستانی کرنسی میں چھ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ…
آئی ایس آئی ایس خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار
کراچی : آئی ایس آئی ایس (ISIS) خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار ، امریکی فوج کا ایئر لفٹ آپریشن آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، جب کہ خودکش دھماکوں کے خدشہ پر طالبان کا گشت جاری ہے. بہت سے تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی ایس (کے) اور…
ترجمان طالبان کا امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ سے متعلق بڑا انکشاف
کابل : طالبان کے افغانستان فتح کرنے کے باوجود ابھی تک امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ منظر عام پر نہ آنے کی وجہ سے مختلف افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں، تاہم اب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ سے متعلق اہم معلومات میڈیا کو فراہم کردی ہیں…