کیا بجلی کے معمولی جھٹکوں سے کمر کا شدید درد ختم کیا جا سکتا ہے؟
ندن : برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے بہت کم فریکوینسی والی بجلی کے معمولی جھٹکوں سے کمر کا شدید درد ختم کرنے میں اتنی غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے کہ جس پر وہ خود بھی یقین نہیں کر پا رہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق یہ تجربات کنگز کالج لندن کے…
محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کی ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی
کراچی : سندھ کے محکمۂ ٹرانسپورٹ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ ٹرانسپورٹ میں ویکسین نہ کرانے والوں پر سفر کے لیے پابندی ہوگی محکمۂ ٹرانسپورٹ…
واٹس ایپ کے بند اکاؤنٹ کو کیسے بحال کیا جائے؟
سلیکان و یلی : واٹس ایپ اپنے استعمال کرنے والوں کے لیے گوگل پلے بی ٹا پروگرام کے تحت ایک اور نئے فیچر پر کام کر رہا ہے بہت سے استعمال کنندگان مختلف وجوہات کی بنا پر واٹس ایپ پر پابندی کا سامنا کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر علم میں لائے بنا آپ…
افغان ٹرانزٹ مسافروں کو کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر
کراچی : امریکا کی جانب سے افغان ٹرانزٹ مسافروں کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کراچی لانے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کردی گئی ہے اور افغانستان سے منتقل کئے جانے والے…
سپریم کورٹ میں ججز کی تقرریوں پر وکلاء کا احتجاج مزید سخت کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وکلا نے سپریم کورٹ میں ججز تقریوں پر احتجاج میں مزید شدت لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق چیف جسٹس افتخار چورہدری کی بحالی کے بعد پہلی مرتبہ وکلا 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے اس حوالے سے صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی نے…
کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہو سکتا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا ہے لہٰذا کابل ائیرپورٹ پر…
آلودہ فضا پاکستان کی اسی فیصد آبادی کے لیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسلام آباد : اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں ماحولیاتی اعتبار سے خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد مٹی اور دھول کے طوفان کی وجہ سے درمیانی اور اعلیٰ درجے کی ناقص فضائی معیار سے دوچار ہیں ایشیا اور…
رواں سال پٹرولیم مصنوعات پر 425 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا!
کراچی : پٹرولیم مصنوعات پر ایک سال کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 425 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے مالی سال 2021ع کے دوران پٹرولیم مصنوعات سے 425 ارب روپے کا ٹیکس وصول…