نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گلفام بروہی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار
کراچی : ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادرا گلفام بروہی کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی معاونت سے غیرملکی شہری فاطمہ خاتون پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں کامیاب…
کرسٹیانو رونالڈو شدید قیاس آرائیاں مانچسٹر سٹی میں شامل نہیں ہوں گے
ہیری کین کے ٹوٹنہم میں رہنے کے فیصلے کے بعد سے اس ہفتے رپورٹوں میں اضافہ ہوا تھا کہ کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر سٹی میں شامل نہیں ہوں گے, جس کا اختتام پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران متعدد رپورٹوں میں ہوا کہ رونالڈو مانچسٹر سٹی کا کھلاڑی بننے کے قریب تھا. پیپ…
اب ویکسین لگواؤ گے، تب ہی پیٹرول ملے گا!
لاہور : صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پیٹرول پمپس پر بینر آویزاں کر دیئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ یکم ستمبر سے کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو…
اسامہ بن لادن کی 9/11 حملے میں شمولیت کبھی ثابت نہیں ہوئی، طالبان
کابل : طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 2001ع میں افغانستان پر امریکی حملے کا کوئی جواز نہیں تھا، کیونکہ 11 ستمبر 2001ع کو ہونے والے دہشت گرد حملوں میں اسامہ بن لادن کی شمولیت کبھی ثابت نہیں ہوئی طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بات ‘این بی سی…
جانتے ہیں حملہ کس نے کیا، بدلہ لیں گے. امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر آبدیدہ ہوگئے اور دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر امریکی صدر جو بائیڈن نے خطاب…
اب سڑکیں مہکتے ہوئے خوشبودار تارکول سے بنیں گی!
وارسا : پولینڈ کی تعمیراتی کمپنی ’’بیوڈی میکس‘‘ اور آئل ریفائنری ’’لوٹوس‘‘ نے باہمی اشتراک سے ایسا تارکول (ایسفالٹ) تیار کیا ہے، جس میں سے خوشبو آتی ہے اور سڑک بنانے والے کارکنان کو ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے خبروں کے مطابق، ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ…
یووینٹس چھوڑنے کی خبریں، رونالڈو کو مانچسٹر سٹی سے پیشکش
میلان : دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی اٹالین کلب یووینٹس چھوڑنے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اب انگلش پریمیئر لیگ کے نامور کلب مانچسٹر سٹی سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے واضح رہے کہ چھتیس سالہ رونالڈو کی یووینٹس سے جانے کی خبریں…
محکمہ صحت سندھ، نویں تا بارہویں جماعت کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے نویں تا بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ ڈاکٹر ارشاد میمن نے ضلعی ہیلتھ افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت دے دی ہے ڈاکٹر ارشاد میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے…