کراچی میں ساحل پر پھنسے جہاز کو 15 سو فٹ سمندر میں کھینچنے کا دعوی
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کلفٹن کے قریب سمندر کے کنارے پھنسے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو ونچز کے ذریعے پندرہ سو فٹ سمندر میں مزید کھینچ لیا گیا سیلوج کمپنی نے بتایا ہے کہ ہینگ ٹونگ جہاز نکالنے کے لئے آپریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا…
سعودی عرب اور روس کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کا معاہدہ
ماسکو : سعودی عرب نے روس کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان انٹرنیشنل ملٹری ٹیکنیکل فورم (ARMY 2021) میں شرکت کے لیے روس پہنچے، جہاں انہوں نے روسی وزیر دفاع سے بھی ملاقات…
نون لیگی رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ
کراچی : پاکستان مسلم لیگ نون سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے کارساز ہاؤس میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر پارٹی سے استعفی دیا واضح رہے کہ گزشتہ ماہ…
کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے
اسلام آباد : کورونا امدادی پیکیج کے تحت آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں تفصیلات کے مطابق رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج…
سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری فرقان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا ہے عدالت نے ریمارکس دیے کہ لاپتہ شہری کا شناخت کارڈ بلاک کیا جائے، تاکہ اگر خود روپوش ہے تو بیرون ملک نہ جاسکے سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت…
”مَچ ءُ بَچ“، بلوچستان کے علاقے چاغی میں لوگ اپنے کھجوروں کے درخت کیوں جلا رہے ہیں؟
’ہم بلوچوں میں ایک ضرب المثل مشہور ہے کہ مچ (کھجور کا درخت) یا بچ (بیٹا) ہونا ضروری ہے۔ اگر کسی کا بیٹا نہیں اور اس کی ملکیت میں کجھور کے درخت ہیں تو کہا جاتا ہے کہ وہ ان سے اچھی آمدن کما کر سکون سے زندگی جی سکتا ہے۔‘ عبدالستار یوں تو سرکاری…
سندھ، کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 9 ارب سے زائد سنگین بے ضابطگیوں کا دعویٰ
اسلام آباد : باخبر ذرائع کی جانب سے سندھ حکومت کے قائم کردہ کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 9 ارب سے زائد سنگین بے ضابطگیوں کا دعویٰ سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک کے ٹاپ آڈیٹرز نے سندھ حکومت کی جانب سے قائم کئے گئے کورونا ایمرجنسی فنڈ (سی ای ایف) کے کھاتوں…
ٹک ٹاک موت کا کنواں بن گیا، چند ماہ میں صرف کراچی میں دس ٹک ٹاکرز ہلاک
کراچی : سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کے لیے موت کا کنواں بن گیا ہے. ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے باعث ملک بھر میں لڑکیوں سمیت درجنوں نوجوان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور چند ماہ کے دوران صرف کراچی میں دس ٹک ٹاکرز جاں بحق ہو چکے ہیں نوجوان نسل میں…