بائیک والے ہوشیار باش، سائیڈ مرر نہ لگانے پر جرمانہ ہوگا
کراچی : موٹر سائیکل والے اب ہوشیار ہو جائیں، سندھ حکومت نے بائیک کے سائیڈ گلاس نہ لگانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسے جلد قانونی شکل دے دی جائے گی تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ موٹر وہیکل رولز میں ترمیم کرے گی اس ضمن میں مجوزہ…
تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا انوکھا احتجاج
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف نجی اسکول کے طلبہ نے انوکھا احتجاج رکارڈ کروایا طلبہ نے احتجاجاً کے ڈی اے چورنگی پر سڑک کنارے کلاس روم قائم کردیے، کھلے آسمان تلے عارضی کلاس رومز میں طلبہ نے ماسک بھی لگا رکھے تھے سڑک…
سو فیصد ویکسینینڈ تعلیمی ادارے 30 اگست سے پہلے کھولنے کا اعلان
کراچی : ایک روز قبل 30 اگست تک کسی صورت تعلیمی ادارے نہ کھولنے کے اعلان کے بعد اب وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ سو فیصد کورونا ویکسینیشن والے تعلیمی اداروں کو 30 اگست سے کھولیں گے وزیر تعلیم نے کہا کہ جن اسکولوں کے اساتذہ کی مکمل ویکسینیشن…
ورلڈ یوتھ اسکریبل کا ٹائٹل دوسری بار پاکستان کے سید عماد علی نے جیت لیا
کراچی : ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پاکستانی نوجوان سید عماد علی نے جیت لیا۔ عماد علی نے دوسری بار یوتھ اسکریبل کا عالمی اعزاز اپنے نام کیا، دوطروزہ فائنل میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، سید عماد علی نے 9 گیمز جیتے اور 329 کے اسپریڈ اسکور کے ساتھ ٹائٹل…
رمیز راجہ کو پی سی بی کا نیا چیئرمین بنائے جانے کا امکان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سابق قومی کرکٹر رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا ہے آج چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، وزیراعظم نے رمیز راجہ کو نئے چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ…
آپا (افسانہ)
جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے، جو نیم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے تھے۔ میں، آپا اور امی جان، کہ چھوٹا بدو بھاگتا ہوا آیا۔ ان…
سندھ کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاج اور مظاہرے
خیرپور : صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف اساتذہ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا احتجاج میں شامل مظاہرین کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کو تالے لگا کر سندھ کی تعلیم تباہ کی جارہی ہے ادہر علاوہ ٹنڈو محمد خان کے مختلف…
اینٹوں کی لہریں، بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر
سورت: بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کی گئی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں لگی اینٹیں ہوا میں تیر رہی ہیں. عمارت کو ایک سورت کے ایک مقامی آرکیٹیکٹ اشیش پٹیل نے تعمیر کیا ہے پہلی بار جب لوگ اس عمارت کو دیکھتے ہیں تو وہ حیران رہ جاتے…