دیوارِ چین کے بارے میں دنیا بھر کے لوگوں میں پائے جانے والے پانچ غلط مفروضے۔۔
دنیا میں ایسا کون ہے، جس نے ’دیوارِ چین‘ کا نام نہ سنا ہو، جو قدیم چین میں تعمیر جانے والی اُن دیواروں اور قلعوں میں سے ایک ہے، جسے چین کے مختلف حکمرانوں کی طرف سے پانچویں صدی قبل مسیح سے لے کر سولہویں صدی عیسوی تک تعمیر کیا گیا تھا اس کی لمبائی…
عجب انتخابات کے مسترد شدہ ووٹوں کی غضب کہانی
کسی بھی جمہوری عمل کی سالمیت کا انحصار اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ کاسٹ کیے گئے تمام ووٹوں کو گنتی میں شامل کیا جائے، لیکن اس کے باوجود پاکستان کی انتخابی تاریخ میں اس جمہوری اصول کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں۔ 2024ء کے حالیہ انتخابات میں سامنے آنے والے حقائق…
عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘
بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے 2007 میں ریلیز ہونے والی اپنی بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ کی سیکوئل فلم ستارے زمین پر شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے تعلیمی موضوع پر بنائی گئی فلم ’تارے زمین پر‘ 2007 میں ریلیز کی گئی تھی اور یہ بولی…
قرض کی پیتے تھے۔۔۔ (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
ایک جگہ محفل جمی تھی۔ مرزا غالب وہاں سے اکتا کر اُٹھے۔ باہر ہوا دار موجود تھا۔ اس میں بیٹھے اور اپنے گھر کا رخ کیا۔ ہوادار سے اتر کر جب دیوان خانے میں داخل ہوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ متھرا داس مہاجن بیٹھا ہے۔ غالب نے اندر داخل ہوتے ہی کہا، ’’اخاہ متھرا…
علمی آزادی نہ ہو تو ذہن بنجر ہو جاتا ہے
یورپ میں یونیورسٹی کا ادارہ چرچ کی سرپرستی میں قائم ہوا۔ ابتدائی یونیورسٹیوں میں اٹلی کی پاڈوآ اور پیسا کے علاوہ پیرس اور پولش شہر کراکاؤ کی جامعات تھیں، جن کا نصاب چرچ کی جانب سے مقرر کیا جاتا تھا۔ لیکچر کے کمرے کے ساتھ دوسرے کمرے میں کھڑکی ہوتی تھی۔…
اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والے کسان گوریلا آگسٹو سینڈینو کی کہانی
کیا ناممکن مشکلات کے خلاف لڑنا بہادری ہے یا حماقت، یہاں تک کہ اگر آپ جانتے ہیں کہ آپ صحیح ہیں؟ تبدیلی کے لیے تشدد اور بغاوت کب ایک جائز حکمت عملی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں، جو اپنے ملک نکاراگوا میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والے کسان گوریلا آگسٹو سینڈینو کی…
منٹو کو غالب سے عشق کیوں تھا؟
ابوالحسن نغمی اردو کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو پر اپنی کتاب ’سعادت حسن منٹو: ذاتی یادداشتوں پر مبنی اوراق‘ میں لکھتے ہیں کہ ’منٹو صاحب کو غالب سے شدید جذباتی وابستگی تھی۔ انہیں غالب پر کبھی کبھی اس قدر پیار آتا تھا کہ وہ فرطِ محبت سے انہیں…
بچے مہنگی فرمائشیں کیوں کرتے ہیں؟
ایک زمانے میں سب سے بڑی خواہش میری یہ ہوتی تھی کہ میں لچھے بنانے والی ایک مشین خرید لوں۔ جسے آج کل ہمارے بچے کاٹن کینڈی کے نام سے کھاتے ہیں وہ پہلے لچھا ہوا کرتا تھا۔ کئی بار میں گھر سے چینی چرا کے باہر لچھے والے کے پاس لے جاتا۔ وہ سالا…