’فلسطین کو آزاد کرو‘، امریکی فوجی کی اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خودسوزی
غزہ پر تقریباً پانچ ماہ سے جاری ظالمانہ اور غیر انسانی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار نے اتوار کو واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی۔ امریکی میڈیا اور گارجین کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 25…
نل کی پیاس (منتخب افسانہ)
یہ چھ فیٹ کشادہ ایک گلی ہے، بالکل پختہ، جس میں داخل ہوتے ہی ایک ٹیوب ویل سے ٹکرانا پڑتا ہے جو اب کام نہیں کرتا۔ یہ گلی سرخ پرچم کا ایک ناقابلِ شکست گڑھ ہے۔ الیکشن کے دنوں میں یا پارٹی کی برسی کے موقعے پر یا کسی بڑے نیتا کی آمد پر اکثر…
غزہ پر بات کرنے والے آرٹسٹوں پر دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟
فن اور ثقافت کے شعبے کو فنڈ دینے والے مرکزی ادارے آرٹس کونسل انگلینڈ نے جنوری کے آخر میں نیشنل پورٹ فولیو آرگنائزیشنز (این پی اوز) کے لیے اپنے آفیشل ریلیشن شپ فریم ورک کو اپ ڈیٹ کیا ہے، جس میں سیاسی بیانات جاری کرنے کے خلاف انتباہ بھی شامل تھا۔ دوسرے…
قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ اسٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں…
خودکشی کی کوشش سے عشق مرشد کے بھلے تک۔۔ اداکار علی گل ملاح کی کہانی
مقبول ڈرامے ’عشق مرشد‘ میں مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے بعد انہوں نے محض سولہ سال کی عمر میں خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ اداکار نے بتایا کہ جب وہ نو عمر تھے تو ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا، جس…
امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹوں کی طلب 200 گنا زیادہ
امریکہ میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میدان سج رہا ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیراہتمام انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے ہونے جا رہے ہیں جس کے لیے یہاں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ امریکی روایتی طور پر فٹ بال اور بیس بال کو پسند کرتے ہیں، لیکن اس…
کیا اسلام آباد کو نئی تہذیبی شناخت ملنے والی ہے؟
پاکستان کا محکمہ آثارِ قدیمہ اسلام آباد سے 35 کلومیٹر دور جنوب مشرق کی طرف سلطان مقرب خان کے مقبرے اور مسجد مائی قمرو کی کھدائیاں کر رہا ہے۔ یہ قدیم عمارات دریائے سواں کے کنارے پر واقع ہیں، جن کے عین مشرق کی طرف پوٹھوہار کا قدیم تاریخی قلعہ پھروالہ اپنی…
تین فلسطینی قیدیوں کی کہانی
فلسطینیوں نے پچھتر برس سے باون کیمپوں میں مسلسل حالتِ مزاحمت میں رہنے کا عالمی ریکارڈ تو خیر قائم کیا ہی ہے مگر طویل ترین قید بھگتنے کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں، بھلے خود نہیں ٹوٹے۔ نائل صالح البرغوتی چوبیس اکتوبر انیس سو ستاون کو مغربی کنارے کے شہر رملہ…