ہمارے جسم کی منفرد بُو ہماری صحت کا حال بتا سکتی ہے۔۔
ہمارے جسم سے ہر سیکنڈ میں سینکڑوں کیمیکلز ہوا میں شامل ہو جاتے ہیں۔ یہ کیمیکل آسانی سے ہوا میں خارج ہوتے ہیں کیونکہ ان میں بخارات کا دباؤ زیادہ ہوتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ ابلتے ہیں اور کمرے کے درجہ حرارت پر گیسوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ یہ بخارات اشارے…
مریخ پر کون سے بیکٹیریا نشو نما پا سکتے ہیں؟
سائنسدان ایک عرصے سے مریخ پر انسانوں کی آبادکاری کے لیے تحقیق میں مصروف ہیں۔ دنیا بھر کے خلائی ادارے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے مکمل ڈیٹا حاصل کرنے کے مقصد کے تحت مریخ کی جانب مشن روانہ کر رہے ہیں۔ اس ڈیٹا سے لیبارٹریوں میں تجربات کر کے یہ معلوم کرنے…
پو پھٹنے تک (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
راملو کی چھوٹی سی کٹیا میں آٹھ زندگیاں سانس لیتی تھیں۔ اسی کٹیا میں انکیا کا بچپن جوانی سے جا ملا تھا۔ اسی کٹیا میں ملیا کی مسیں بھیگی تھیں۔ اسی کٹیا میں پوچی نے شرمانا سیکھا تھا۔۔ اور پھر اسی کٹیا میں انکیا کی بیوی نے دو بچے بھی جنے تھے۔۔۔ اور اب یہی…
’مائیکرو پلاسٹک‘ صحت کے لیے ایک نیا چیلنج
پلاسٹک، ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔۔ اور یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ پلاسٹک کو تلف کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔ پلاسٹک کے آدھے ملی میٹر سے چھوٹے ٹکڑے، جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتے، ان کو مائیکرو پلاسٹک کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ ہمیں یہ ٹکڑے دکھائی نہیں…
کیا ہائبرڈ نظام سے نجات پانا ممکن ہے؟
پاکستان ایک ایسے بھنور میں پھنسا ہوا ہے جہاں ملٹری اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم کے انتخاب میں مداخلت کرتی ہے، پھر اسی منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے سہولت کاری کرتی ہے اور پھر ایسے شخص کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کے لیے انجینئرنگ کرتی ہے، جسے پہلے اس کی کرسی سے…
جنگوں میں ہاتھیوں کے استعمال کی تاریخ
یوں تو ہاتھی بھاری بھرکم، سُست، کاہل اور شریف سا جانور لگتا ہے، جو نہ تو بہت تیز بھاگ سکتا ہے، نہ کسی وار سے بچنے کے لیے فوری جھک سکتا ہے اور نہ ہی پھرتی کے ساتھ سامنے سے ہٹ سکتا ہے۔۔ لیکن پھر بھی ہاتھیوں کو زمانہِ قدیم میں اہم جنگی ہتھیار کے…
گلے میں قرآن، سر پر پگڑی، چہرے پر تلخ مسکراہٹ والے غلام ڈیالو کی کہانی
ایوبا سلیمان ڈیالو، جو اپنے یورپی جاننے والوں میں ایوب بن سلیمان کے نام سے مشہور ہوئے، کی زندگی، جدوجہد اور عقیدہ ہمارے سامنے ایک نایاب تصویر کے طور پر موجود ہے۔ ڈیالو فوٹا ٹورو موجودہ سینیگال کے سینیگیمبیا کے علاقے سے فولا قبیلے کے ایک امیر رئیس گھرانے…
ایران کے کسانوں کی حقوق کے لیے جدوجہد
کسانوں اور خانہ بدوشوں کا تعلق ان طبقوں سے ہے جو پیداواری وسائل میں بھرپور حصہ لیتے ہیں، لیکن سیاسی اور سماجی طور پر جاگیردار اور ریاست کے عہدیدار ان کو اپنی طاقت اور بدعنوانی کی وجہ سے غربت اور مفلسی میں رکھتے ہیں لیکن یہ کہنا درست نہیں ہے کہ یہ لوگ…