کورونا پر بننے والی پاکستانی مختصر فلم بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد
لاہور : کورونا پر بننے والی پاکستانی شارٹ فلم کی فلم ہالی وڈ فلم فیسٹیول اسٹالن کے لیے نام زد ہو گئی، ایوارڈ تقریب اگلے ماہ امریکہ میں منعقد ہوگی کورونا وبا کے موضوع پر بنائی گئی شارٹ فلم ”مختارا“ کے پروڈیوسر اور ایکٹر صاحب احمد ہیں اس ایوارڈ کے لیے…
کراچی میں لاک ڈاؤن، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
کراچی : کراچی میں کورونا لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ جس کے بعد اندرونِ ملک سے آنے والی ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے مسافر کاٹھوڑ سے سہراب گوٹھ تک تیس کلومیٹر کا سفر پیدل طے کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں دوسری جانب شہر میں بھی…
سپرہائی وے پر بس ٹرمینل کے لئے سو ایکڑ اراضی مختص کی جائے گی، وزیر ٹرانسپورٹ
کراچی : سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادرشاہ نے کہا ہے کہ سپرہائی وے پر بس ٹرمینل کے لیے ایک سو ایکڑ اراضی مختص کی جائے گی، جو بی اوٹی کی بنیاد پر بنایا جائے گا یہ بات انہوں نے سندھ ایئرکنڈیشنڈ بس اونرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ریاض اعوان کی قیادت میں…
انصاف!! امریکی عدالت نے شمالی کوریا کے آئل ٹینکر پر قبضہ جائز قرار دے دیا
نیویارک : امریکی عدالت نے مارچ 2020ع میں شمالی کوریا کو تیل فراہم کرنے کے لیے جانے والے سنگاپور کے آئل ٹینکر پر قبضے کو جائز قرار دیتے ہوئے جہاز کی ملکیت کا اختیار دے دیا عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا نے عالمی پابندیوں کی…
کراچی: ساحل اور ماہی گیری
کنارے آبِ شیریں کے ہوں یا شوریدہ پانیوں کے، جہاں جہاں تک گئے وہاں حیات کو پنپنے میں مدد دی۔ اگر سمندر نہ ہوتا تو شاید کچھ بھی نہ ہوتا، سمندر اس دیوتا کی طرح ہے جو فقط دینا جانتا ہے۔ بادل، بارشیں اور گلیشیئر سب اس لیے ہیں کہ سمندر ہے۔ یہ فطرت کی…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) چھٹی قسط
❖ فرائیڈے وہ جنگلی لڑکا وہیں، مجھ سے کچھ دور کھڑا حیرانی سے دیکھ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں میں میرے لئے شکریہ اور احسان مندی جھلک رہی تھی اور ایک طرح کی حیرانی بھی کہ میرے پاس یہ کیسی چیز تھی کہ جس سے میں نے وہیں کھڑے دور سے آنے والے دو آدم…
1857 کی جنگ آزادی میں کراچی کا کردار (دوسری قسط)
1857ع کی جنگ کی شروعات شمالی ہندستان کے شہر میرٹھ سے ہوئی اور پورے ہندستان میں پھیل گئی. جھانسی کی رانی ، انگریز فوج کے باغی سپاہی منگل پانڈے اس تحریک میں پیش پیش تھے۔ اُس وقت سندھ بھی اس ہلچل میں پیچھے نہیں رہا۔ قبل ازیں بیان کردہ کراچی بغاوت سے پہلے…
یادداشت جانے پر 36 سالہ آدمی خود کو 16 سالہ لڑکا سمجھنے لگا
ٹیکساس : ہم نے اب تک کسی حادثے کی وجہ سے یادداشت چلے جانے کی کہانیاں اکثر فلموں اور ڈراموں میں ہی دیکھی ہیں لیکن ایسا ہی ایک سچا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہا ہے واقعہ کی تفصیلات کے مطابق ڈینیل…